such bolo Chief Minister (5k+ posts) Aug 23, 2017 #2 اس بات کا کوئی فائدہ نہیں کہ الیکشن کمیشن ترقیاتی کاموں کو روک دے ن لیگ کے امیدوار علاقے کے لوگوں کو باور کرواتے ہیں کہ پی ٹی آئ ترقی کے خلاف ہے اپنی سمجھ سے تو یہ الیکشن باہر ہیں کیا تھرڈ کلاس نظام ہے
اس بات کا کوئی فائدہ نہیں کہ الیکشن کمیشن ترقیاتی کاموں کو روک دے ن لیگ کے امیدوار علاقے کے لوگوں کو باور کرواتے ہیں کہ پی ٹی آئ ترقی کے خلاف ہے اپنی سمجھ سے تو یہ الیکشن باہر ہیں کیا تھرڈ کلاس نظام ہے