Jahangir Tareen and Ch. Sarwar Offering Fatiha with the family of Haq Nawaz Shaheed

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
Jahangir Tareen and Ch. Sarwar Offering Fatiha with the family of Haq Nawaz Shaheed in Faisalabad yesterday
CJbA6YaUYAArNpk.jpg:large

CJa6QEVUcAAbMX1.jpg

Last edited by a moderator:

Saad Saadi

Minister (2k+ posts)
I think good gesture ...iss mazeed bar hana chahie Jin workers ne Qurbanian di hain unhin Yaad rakhna chahie
 
ایک بخشے بخشائے لوگ ہیں تو صرف خیبر پختونخواہ میں، جن کے مرنے پر کسی فاتحہ کی ضرورت نہیں، باقی سارے پاکستان میں پھرے گا دھاندلی خان اور اس کی بیوہ سیاسی جماعت فاتحہ پڑھنے

اور جیسے یہ غریب کی موت بیچ رہے ہیں، ایسے ہی ان کی اپنی موت ہونی ہے، جس پر غم کسی کو نہیں ہونا بس فوٹو شوٹ کے لیے سب آ جانے ہیں ، وہ بھی جنازے کے بعد
 
Jo Drama Showbaz shareef krta hai us ki to masal nahi milti...Jis larki k sath Gang Rape hota hai wahan Punhach jata hai aur aksar Victim larki Kuch dino baad suicide kr lyta hai BCZ Insaf phir b Nahi milta
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ایک بخشے بخشائے لوگ ہیں تو صرف خیبر پختونخواہ میں، جن کے مرنے پر کسی فاتحہ کی ضرورت نہیں، باقی سارے پاکستان میں پھرے گا دھاندلی خان اور اس کی بیوہ سیاسی جماعت فاتحہ پڑھنے

اور جیسے یہ غریب کی موت بیچ رہے ہیں، ایسے ہی ان کی اپنی موت ہونی ہے، جس پر غم کسی کو نہیں ہونا بس فوٹو شوٹ کے لیے سب آ جانے ہیں ، وہ بھی جنازے کے بعد

اب گئے تو تمھیں تکلیف ہے نہیں جاتے تو ایک پوسٹ اس پر بنانے کا موقع ہاتھ آ جاتا اس لیہ فی الحال تکلیف میں رہو اچھی بات یہ ہے یہ جا فوٹو بنا کر نوٹس لے لیا والا نہیں صرف خاندان کے ساتھ یک جہتی، نوٹس لینے والوں کی بربریت کی یاددادشت کے لئے ہے
..
 
Abdul jabbar

Minister (2k+ posts)
CJbA6YaUYAArNpk.jpg:large

اتنا کوئیک رسپانس
آٹھ ماہ، صرف ابھی آٹھ ماہ ہوئے ہیں اس حق نواز کو پارٹی کے لئے جان دیئے ہوئے،اور جہانگیر ترین جیسا عظیم لیڈر اور ساتھ میں چوہدری سرور صاحب فاتحہ پڑہنے پہنچ بھی گئے۔
کیا بات ہے پی ٹی آئی کی اور سرور صاحب تو ا س وقت پنجاب کے گورنر تھے۔ شاید انہیں ابھی بتایا گیا ہوگا اور وہ فوری پہنچ گئے۔اس وقت پتہ چل جاتا تو زمینوں پر قبضہ مافیا کی بجائے اسی شہادت کو لے کر استعفا دے دیتے۔ آخر با ضمیر انسان ہیںَ
ویل ڈن پی ٹی آئی
وہل ڈن چوہدری سرور
 
Last edited: