jahaan villian Hero Bantey hein - Orya Maqbol Jan

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
1101011539-1.jpg


f22d4ea7b499ebb341204eb5e1e9ad0e.gif




http://express.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101557263&Issue=NP_LHE&Date=20120627
 
Last edited by a moderator:

brilTek

Senator (1k+ posts)
Re: jahann Wilann Heroo Bantay hainn - Orya Maqbol Jan

.

Awam hi ''khoti'' hai kyaa karaain?


Kabhi kabhi dil mein khiyaal aata hai key hum loog hain hee issi salook key qabil --- per Allah subhane talah say derta hun aur maafi mangtaa hun --- kissi kaa buraa nahi soochna chahiyee



---
briltek
 

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: jahann Wilann Heroo Bantay hainn - Orya Maqbol Jan

.

Awam hi ''khoti'' hai kyaa karaain?


Kabhi kabhi dil mein khiyaal aata hai key hum loog hain hee issi salook key qabil --- per Allah subhane talah say derta hun aur maafi mangtaa hun --- kissi kaa buraa nahi soochna chahiyee



---
briltek

یہ نہایت بکواس بات ہے یار۔۔ ۔۔ ۔ ایسی بات نہیں ہے۔۔ تمام عوام کو گالیاں دینا ایک بہت غلط بات ہے۔


ہاں اگر کسی کو گالی دینی ہے تو اس سیاسی اور خاص طور پر صحافی اشرافیہ کو دو۔۔ ۔۔ کچھ نہ کچھ ہم بھی اس کے زمہ دار ہیں۔ ۔۔ ۔ہم اس ملک کے پریویلجڈ لوگ ہیں۔۔ ہماری سب سے ذیادہ ذمہ داری ہے کہ جو لوگ ہم سے کم ہیں ان کو لونگ سٹینڈرڈ اوپر لانے کے لیے کام کریں۔ ۔۔


بس ایک لفظ مل گیا ہے جمہوریت ۔۔۔۔ اور بس ۔۔۔ ہر کوئی اس کی ہی مالا جپ رہا ہے۔۔۔۔

 

janbazali

Chief Minister (5k+ posts)
Re: jahann Wilann Heroo Bantay hainn - Orya Maqbol Jan

مسئلہ یہ ہے کہ جو ڈکٹیٹر آتا ہے وہ جمہوری بننے کی کوشش میں گزر جاتا ہے ۔۔۔ اور جو جمہوری آتا ہے وہ ڈکٹیٹر بن جاتا ہے۔۔ ۔ ۔ ۔ نہ ہمیں خالص ڈکٹیٹر شپ ملی اور نہ ہی خالص جمہوریت


ہمیں اس بات کے لیے رائے ہموار کرنے کی ضرورت ہے کہ جن لوگوں سے ہم ایک دفعہ ڈسے جا چکے ہیں ان سے ہر حال میں جان چھڑائی جائے۔۔۔ ۔ ۔۔ اور ایک ایسا نظام کے لیے کوشش کرنے کی ضرورت ہے جس سے کوئی بھی احتساب کے عمل سے گزرے بغیر اوپر نہ آ سکے۔۔۔


پارلیمنٹ کا رکن بننے سے پہلے اس کی مکمل سکروٹنی لازمی ہونی چاہیے۔۔ ۔۔۔
 

Khalid2008

Politcal Worker (100+ posts)
Coulmn is good, but I really dont undertand the conclusion, which form of government is better. Please Orya Maqbool Jan, you're criticising Democracy, with a great logic........so what can be done? what is the solution?
 

Back
Top