Jab media Nawaz Shareef per ilzam lagata hai tu mein jazbati ho jata hon - Pervaiz Rasheed on ARY

Admiral

Chief Minister (5k+ posts)

کچھ دن پہلے کی بات ہے کہ میں سڑک کراس کر رہا تھا، جلدی میں ایک مائی سے ٹکر ہونے لگی تو اس کا کتا بھی شدید جذباتی ہو کر مجھے کاٹنے کو دوڑا
آج پرویز رشید نے اُس جذباتی وفادار کی یاد تازہ کر دی

:lol::P
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
ہمیں معلوم ہے آپ سرٹیفائیڈ ڈاگ اف رائونڈ جو ہیں. مالک پر الزام لگے گا تو ڈوگی تو بولے گا
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Yeh KHARAAM KHOUR documentary evidences ko ILZAAM keh raha hai - Europe has already started the investigation,elections are expected in Ice Land. Whereas in Pakistan these KHRAAM KHOUR are portraying NAWAZ and family as innocents.
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
را -لیگ کا بھانڈا باہر سے پھوٹا ...اعتزاز احسن نے بھی بات کی مگر را -لیگ کو خارش عمران سے ہوتی ہے .
اس لیے وہی ان کو ٹف ٹائم دے رہا ہے .

یہ اپنا دفاع کرنے کے قابل بھی نہیں رہے .
بے شرم لوگ ہیں ..عزت ہوتی تو ڈوب مرتے ..
وے بے عزتوں سے یاد آیا کہ ان کے کتورے کہاں ہیں ؟؟؟
 
Hunain Khalid

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان نے تو صرف اوئے نواز شریف کہا تھا، لیکن پانامہ لیکس اوردی گارڈین نے تو میاں ساپ کے کپڑے اتار کر میاں ساپ کا مجرا بھی پیش کردیا ہے۔۔۔!! پٹواریوں کو تو جیسے سانپ سونگھ گیا ہے، سب جھوٹ رشید کی طرح آئیں بائیں شائیں اورڈھیٹ بننے کی کوششوں میں مصروف___ خخخخخ

:lol:

http://www.theguardian.com/news/2016...ore?CMP=twt_gu

12439189_1009502525753114_6164502824626190052_n.jpg
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
PR ko dekh kar mujhay Chohdri ke dairay
par rehnay wala ku..ta yad aa gia..jis ke
pass sarray gaoo.walay..Ch.ke crimes..
corruption.H..arami pan ke poray saboot
le kar gey..sab kuch dekh kar K..utay ne
kaha ke..main manta ho..ye sab sach
ha.lekan.meri majbori ha..Ch..mujhay
chos..ney ke lia kaee salo se roz ha..ddi de raha ha
is lia main Ch se Gh...addari nahi kar sakta.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
را -لیگ کا بھانڈا باہر سے پھوٹا ...اعتزاز احسن نے بھی بات کی مگر را -لیگ کو خارش عمران سے ہوتی ہے .
اس لیے وہی ان کو ٹف ٹائم دے رہا ہے .

یہ اپنا دفاع کرنے کے قابل بھی نہیں رہے .
بے شرم لوگ ہیں ..عزت ہوتی تو ڈوب مرتے ..
وے بے عزتوں سے یاد آیا کہ ان کے کتورے کہاں ہیں ؟؟؟

کتورے ادھر ہی ہیں اور اپنی اپنی بساط اور دہاڑی کے مطابق ڈیفنڈ کر رہے ہیں
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
The more I see Pervez Rashid, the more I feel sorry for him.....genuinely sorry. The guy probably cries after his pressers.
 
Athra

Senator (1k+ posts)
اس سے کوئی پوچھے کہ پاکستان کے لیے تمہارے جذبات کیوں سو جاتے ہیں کیا پاکستان میں پیدا نہیں ہووے اور پاکستان کا مال نہیں کھاتے تم ، جب انڈیا کی طرف سے پاکستان پر جھوٹے الزامات لگاۓ جاتے ہیں تم کو موت کیوں پڑ جاتی ہے را کے ایجنٹ کے معاملے میں تمہارے مونہ پر تالے پر جاتے ہیں لیکن نواز شریف پر انگلی اٹھے تو بھونکنے میں کتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیتے ہو
 
Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
This proves he is ghulam of shareef.
Raw agent arrested and he was silent proves he has no emotional relation with Pakistan.
 
karella

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ایسا درباری مُغل بادشاہوں کے دور میں پیدا ہوتا تو مُغل کوئی سلطنت نہ سہی شاہی محلہ ضرور پرویز رشید کے نام کردیتے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم

کچھ دن پہلے کی بات ہے کہ میں سڑک کراس کر رہا تھا، جلدی میں ایک مائی سے ٹکر ہونے لگی تو اس کا کتا بھی شدید جذباتی ہو کر مجھے کاٹنے کو دوڑا
آج پرویز رشید نے اُس جذباتی وفادار کی یاد تازہ کر دی

:lol::P
:lol::lol::lol::lol::lol:
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر ایسا درباری مُغل بادشاہوں کے دور میں پیدا ہوتا تو مُغل کوئی سلطنت نہ سہی شاہی محلہ ضرور پرویز رشید کے نام کردیتے
Harkton saay lagta hai yeh Qadyani Budhaa ussi mohalaay ki paida waar hai
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
کتورے ادھر ہی ہیں اور اپنی اپنی بساط اور دہاڑی کے مطابق ڈیفنڈ کر رہے ہیں
na bhai na katoore babbly ko dhoondh rahe hain ke poocheen hun ki kayeee insafian ne to baja ke rakh deni hai kiyon na IK ko khoob galiyan nikalen :lol:
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
اس سے کوئی پوچھے کہ پاکستان کے لیے تمہارے جذبات کیوں سو جاتے ہیں کیا پاکستان میں پیدا نہیں ہووے اور پاکستان کا مال نہیں کھاتے تم ، جب انڈیا کی طرف سے پاکستان پر جھوٹے الزامات لگاۓ جاتے ہیں تم کو موت کیوں پڑ جاتی ہے را کے ایجنٹ کے معاملے میں تمہارے مونہ پر تالے پر جاتے ہیں لیکن نواز شریف پر انگلی اٹھے تو بھونکنے میں کتوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیتے ہو
is ke jazbaat ungli se jagtee hain watan ke liyee nahi
 
Naveed Jee

Minister (2k+ posts)
اگر ایسا درباری مُغل بادشاہوں کے دور میں پیدا ہوتا تو مُغل کوئی سلطنت نہ سہی شاہی محلہ ضرور پرویز رشید کے نام کردیتے
kar dete ?? bhai ji ye sab wirse main milta hai pejee darbari ke aba jaba jaba ko wo mil chuka tha jabhi to khusra khusra sa nahi lagta aap ko ??
 
Back
Top