Its Pure And Simple Bad Governance- Najam Sethi on Khawaja Asif's statement

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
لگتا ہے آج کا لفافہ موصول نہیں ہوا
اس لئے خلاف بولا جا رہا ہے
کوئی بات نہیں کل دو ملتے ہی خیالات
تبدیل اور کار کردگی میں بہتری
 

rmunir

Minister (2k+ posts)
لفافہ ملا اور ساتھ ساتھ یہ بھی کہا گیا کہ اتنے ذیادہ تلوے نا چاٹو کہ لوگوں کو لفافے کی بو آنا شروع ہوجائے ۔ نیوٹرل تجزیہ کاری کا لبادہ لوگوں کو اترتا ہوا نظر نہیں آنا چاہیئے۔
لگتا ہے آج کا لفافہ موصول نہیں ہوا
اس لئے خلاف بولا جا رہا ہے
کوئی بات نہیں کل دو ملتے ہی خیالات
تبدیل اور کار کردگی میں بہتری
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
We need Najjam Kind of good managers every where. He manages previous election very well and also PCB. We are number 8th in One Day ranking and ahead of Afghanistan which is a proof of his good governance.

لگتا ہے آج کا لفافہ موصول نہیں ہوا
اس لئے خلاف بولا جا رہا ہے
کوئی بات نہیں کل دو ملتے ہی خیالات
تبدیل اور کار کردگی میں بہتری
 

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

عمران خان آج کا محمود غزنوی۔۔۔۔۔

میں عمران خان کو آج کے دور کا محمود غزنوی سمجھتا ہوں۔ بس فرق صرف اتنا ہے کہ محمود غزنوی ہندووں کے بنائے ہوئے خودساختہ بھگوانوں(مندروں) پر حملہ آور ہوا کرتا تھا اور عمران خان آج کے دور میں اس کرپٹ مافیا کے بنائے ہوئے سس
ٹم پر حملہ آور ہوتا ہے۔ اور اس کے ہر حملے میں کرپٹ مافیہ کو حیرت انگیز طور پر نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

عمران خان کی کامیابی کا راز ہی یہ ہے کہ اللّہ نے اسے ایمان کی بے پناہ طاقت بخشی ہےجس کی وجہ سے وہ بار بار اس کرپٹ مافیا کے خلاف ایک نئے جذبے سے اٹھ کھڑا ہوتا ہے۔

جیسے محمود غزنوی کو سومنات کے مندروں سے ملنے والے ہیرے جواہرات سے کوئی سروکار نہیں تھا اسی طرح عمران خان بھی اس کرپٹ سسٹم پر اس لیے نہیں حملہ کرتا کہ اسے یہاں سے کچھ فائدہ ملے بلکہ وہ اس لئے ان سے لڑ جھگڑ رہا ہے تاکے اس قوم کو ایک نئے دور میں داخل کر سکے۔

لیکن جب محمود سومنات کے مندروں پر حملہ کرنے کے لیے نکلتا تھا تب ہی گھات لگائے کچھ مسلمان گروہ اقتدار کی لالچ میں محمود کے شہر پر حملہ آور ہو جاتے تھے جس کی وجہ سے محمود کو پھر واپسی کا راستہ اختیار کرنا پڑتا تھا۔ اسی طرح عمران خان جب بھی ان کرپٹ حکمرانوں کے خلاف لڑنے کے لئے نکلتا ہے تو اس کی اپنی پارٹی میں کچھ ایسی وجوہات ہو جاتی ہیں جس پر ہمارا کرپٹ میڈیا اصل اشو کو چھوڑکر اس کے پیچھے لگ پڑتا ہے۔

لکھنے کو تو اور بھی بہت کچھ ہے لیکن بس اتنا کہہ کر اپنی تحریر کا اختتام کرتا ہوں کہ داد کا متسحق ہے عمران خان جو اس مافیا کے خلاف اپنی پوری وقت کے ساتھ ابھی تک سرگرم ہے۔ میری دعا ہے اللّہ عمران خان کو اپنے مقصد میں کامیابی عطا فرمائے۔
 

Back
Top