Country with no Justice. Overseas Pakistanis sending over 12 billion dollars. The biggest economic support country is running. And these corrupt peoples are getting wages. And that's way they treat overseas.
صحیح کیا کہ کسی نے نہیں بچایا ان خواتین کو، اگر کوئی سیکیورٹی والو سے لڑ پڑتا اور وہاں اور لڑائی ہوتی تو کلاسرا اور خوش ہوتا اور بعد میں لیکچر دیتا کہ قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے
اور اس کا جھوٹ تو ویسے بھی بے نقاب ہو گیا کہ ٹشو پیپر سے معاملہ شروع ہوا