منظم کا لفظ فریاد میں کس نے ڈالا،،عمران نے جو ثبوت اسکے پاس تھے کیوں پیش نہ کئے؟گواہوں کو کیوں طلب نہ کیا؟
سامنے کی اس حقیقت اور اَس حقیقت کو پیش کیوں نہ کیا؟
ارے بھائی آپ آپ عمران خان کو بے وقوف سمجھ رہے ہیں، یاجہانگیر ترین اور شاہ محمود قریشی کو عقل سے پیدل؟
ڈاکٹر صاحب قوم کو انصاف دلانے والے یہ لیڈر، سیاست کھیل رہے ہیں سیاست،،، وہ بھی پاکستانی
اپنی ڈیمانڈ پوری کرانےکیلئے جتنا زور ڈالنا ضروری تھا وہ ڈالا،، اور جب ڈیمانڈ پوری ہوگئی تو گھر کا راستہ لیا
سیدھی سادی پاکستانی سیاست ہے یہ،
سمجھ کیوں نہیں آتی آپکو،،بھائی شاہدمسعود،، یانوکری سے مجبور ہو