It shows Trump is leaned towards IK during the handshake

boss

Senator (1k+ posts)

It shows Trump is leaned towards IK during the handshake while in case of other leaders they have leaned towards Trump for the hand shake. Just a small observation.


EAF--IkXsAMqmLS


EAGQGhZXYAAv6RY


EAGQFzIXoAAQsTp


EAGLFSBXUAAgfxr



 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
It shows Trump is leaned towards IK during the handshake while in case of other leaders they have leaned towards Trump for the hand shake. Just a small observation.


EAF--IkXsAMqmLS


EAGQGhZXYAAv6RY


EAGQFzIXoAAQsTp


EAGLFSBXUAAgfxr




یار کتنا ایک شودہ ہو جانا ہے یار تم لوگوں نے
دیکھو تمہارا کھوتا کیسے جھکا ہوا ہے چوروں کے سامنے

62201-iknsjpg-1515232109-714-640x480.jpg


hqdefault.jpg


imrankhanshahbazsharif.jpg


gilani-imran-khan-300.jpg
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
پست ذہنیت،ذہنی غلامی اور احساس کمتری
ٹرمپ کے گرنے یا جھکنے کا پاکستان کو کیا فائدہ،(کل یہ شخص پاکستان کو گالیاں دیتا تھا، آج بلائیں لے رہا ہے، کل پھر گالیاں دینا شروع کر دے تو کیا فائدہ) ہاں اگر ڈالر گرے تو بات ہے، مگر اس کی اجازت آئی ایم ایف نہیں دیتا۔
 

PakGem

Minister (2k+ posts)
یار کتنا ایک شودہ ہو جانا ہے یار تم لوگوں نے
دیکھو تمہارا کھوتا کیسے جھکا ہوا ہے چوروں کے سامنے

62201-iknsjpg-1515232109-714-640x480.jpg


hqdefault.jpg


imrankhanshahbazsharif.jpg


gilani-imran-khan-300.jpg


چار پانچ گھنٹے تو لگے ہوں گے اس ریسرچ میں، اگر دو منٹ میں اس نوٹس کا بھی پتا چل جاتا جو ڈیلی میل کو بھیجنا تھا؟
 

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
پست ذہنیت،ذہنی غلامی اور احساس کمتری
ٹرمپ کے گرنے یا جھکنے کا پاکستان کو کیا فائدہ،(کل یہ شخص پاکستان کو گالیاں دیتا تھا، آج بلائیں لے رہا ہے، کل پھر گالیاں دینا شروع کر دے تو کیا فائدہ) ہاں اگر ڈالر گرے تو بات ہے، مگر اس کی اجازت آئی ایم ایف نہیں دیتا۔

حالت دیکھ لو ان خبطیوں کی ۔ اسقدر احساس کمتری اور بناوٹ کا شکار انکی ذھنی پسماندگی کا واضح ثبوت ہے ۔

 

BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
ملانیا نے خان صاحب کے ساتھ اپنی فوٹو اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لگائی ہیں



لو جی آج ٹرمپ کے گھر رات کو لڑائی ہو گی۔



ُ?