such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
بسم الله الرحمٰن الرحیم
ماڈل ٹاؤن کا واقعہ
نواز حکومت کا آرٹیکل ٢٤٥ کا نافذ کرنا
آرمی چیف کے ساتھ ١٤ اگست والے دن سے لے کر آج تک کوئی درجن بھر ملاقاتیں کرنا
پھر آرمی سے مداخلت کی اپیل کرنا
پھر بیان سے بدل جانا کے ہم نے اپیل نہیں کی
پارلیمنٹ ہاؤس اور دیگر عمارتوں کی سیکورٹی نرم رکھنا
اور اب جاوید ہاشمی اور تمام سیاسی جماعتوں کا جمہوریت جمہوریت چلانا...جیسے آرمی بس آنے والی ہے
ایسا لگتا ہے آرمی کو کافی منصوبہ بندی سے اس پوری صورتحال میں گھسیٹا جا رہا ہے
اور کوشش ہے کہ کسی طرح آرمی گندی ہو
اور نواز حکومت سیاسی شہید بن جائے
کیوں کہ جس حکومت نے دھاندھلی کی تحقیقات سے جانا ہے
وہ حکومت کیوں نا چاہے کے ہمیں کوئی زبردستی نکالے تاکہ دھاندھلی کا الزام بھی نا لگے
اور سیاسی شہادت الگ
کیا آپکو ایسا لگتا ہے؟؟
اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ آرمی کو عمران خان گھسیٹنا چاہتا ہے
تو پھر عمران کبھی بھی نواز حکومت کو ایک ماہ کے لئے فقط وزیراعظم کے استعفی کا مطالبہ نا کرتا
وہ اس صورت میں کہ جب حکومت سارے مطالبات ماں چکی ہے