Issue of moon sightening by Javed Ghamdi

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
خوبصورت غامدی صاحب۔۔مگر منیب تو کچھ اور ہم پر تھوپتا ہے۔۔۔
اس کے خیال کے مطابق آنکھ وہ بھی منیب کی ہو۔۔تبھی چاند نظر آئے گا۔۔۔
ورنہ وہ سب کو جوتے کی نوک پر رکھے گا۔۔۔بدبخت۔۔۔
 
Last edited:

mirror777

Senator (1k+ posts)
غامدی سے روزہ کی تعریف پوچھو تو شاید یہ روزے کی بھی کچھ اور تعریف نکال لے.
غامدی کوئی عالم نہیں نہ ہی دنیا میں ایسا کوئی دوسرا عالم ہے جو اس کو عالم سمجھے. اس کے تقریباً تمام معاملات میں ہی مسلمانوں سے اختلاف ہیں. ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کسی دوسرے دین کی بات کررہا ہو
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
غامدی سے روزہ کی تعریف پوچھو تو شاید یہ روزے کی بھی کچھ اور تعریف نکال لے.
غامدی کوئی عالم نہیں نہ ہی دنیا میں ایسا کوئی دوسرا عالم ہے جو اس کو عالم سمجھے. اس کے تقریباً تمام معاملات میں ہی مسلمانوں سے اختلاف ہیں. ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کسی دوسرے دین کی بات کررہا ہو
It looks like you have better knowledge of Deen than Javed Ghamdi. Please share your point of view according to Sunnah and also give examples from other Muslim countries where they don't have moonlighting committee but still celebrating Eid but how?
 
exw318

Citizen
غامدی سے روزہ کی تعریف پوچھو تو شاید یہ روزے کی بھی کچھ اور تعریف نکال لے.
غامدی کوئی عالم نہیں نہ ہی دنیا میں ایسا کوئی دوسرا عالم ہے جو اس کو عالم سمجھے. اس کے تقریباً تمام معاملات میں ہی مسلمانوں سے اختلاف ہیں. ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کسی دوسرے دین کی بات کررہا ہو

Aap aalim ko kese define karte hen? Wo mullah jo har baat pe kufr aur gustakh k fatwe de?
 
mirror777

Senator (1k+ posts)
Aap aalim ko kese define karte hen? Wo mullah jo har baat pe kufr aur gustakh k fatwe de?
یہ ایک انتہائی بے وقوفانہ بات کردی ہے آپ نے. دلیل سے بات کرنا سیکھیں بونگی سے نہیں. جس کے پاس سند ہو اس کو ہی عالم مانا جا سکتا ہے. جس طرح جس کے پاس ڈاکٹریٹ کی ڈگری ہو جب ہی ڈاکٹر کہا جا سکتا ہے. ایک ڈاکٹر آکر بولے کہ میں نے تمام کتب کا مطالعہ کرلیا ہے لہذا مجھے بھی ڈاکٹر بولا جائے، تو اس کو ڈگری کے بغیر جاہل ہی بولا جائے گا.
ان کے پاس کوئی سند نہیں خود ساختہ عالم ہیں. ٹی وی پر لانے کا مقصد اسلام کے لبادہ میں سیکولر رائے متعرف کروانا ہے
 
AdamA

Senator (1k+ posts)
غامدی سے روزہ کی تعریف پوچھو تو شاید یہ روزے کی بھی کچھ اور تعریف نکال لے.
غامدی کوئی عالم نہیں نہ ہی دنیا میں ایسا کوئی دوسرا عالم ہے جو اس کو عالم سمجھے. اس کے تقریباً تمام معاملات میں ہی مسلمانوں سے اختلاف ہیں. ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کسی دوسرے دین کی بات کررہا ہو

Ghamdi is a fitna who targets the youth and new generation.
 
Back
Top