Israeli PM slaps Indian journalist and refused to condemn Pakistan.

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہودی کا اعتبار نا کرنا، جب تک ان کا بس نہیں چلتا پاکستان ان کا دشمن نہیں ہے. جب ہاتھ پڑے گا پاکستان کا دشمن موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے گا
 
Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
اسرائیل پاکستان کی دشمنی کا متحمل نہیں ہوسکتا نہ یہ لبنان ہے نہ شام و ایران بلکہ ایک ایٹمی اور میزائیل سے بھرپور ملک ہے
 
اسلئے لئے وہ میٹھی باتوں سے پاکستان کو "ہنی ٹریپ" کرنا چاہتا ہے. بات بن جائے ٹھیک ہے ورنہ معاشی و تجارتی پابندیاں، دہشت گردی، عسکری کاروائی ہر حربہ اپنائے گا
 
Last edited:

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
اسلئے لئے وہ میٹھی باتوں سے پاکستان کو "ہنی ٹریپ" کرنا چاہتا ہے. بات بن جائے ٹھیک ہے ورنہ معاشی و تجارتی پابندیاں، دہشت گردی، عسکری کاروائی ہر حربہ اپنائے گا
کیسے ٹرپ میں آجائے گا ؟؟؟ پاکستان کوئی چوسنی لے کر نہیں بیٹھا ستر سالوں سے اپنے سائز سے کئی گناہ بڑے ملک ہندوستان کو دھول چٹا رہا ہے
 
paittibahi

Minister (2k+ posts)
یہودی کا اعتبار نا کرنا، جب تک ان کا بس نہیں چلتا پاکستان ان کا دشمن نہیں ہے. جب ہاتھ پڑے گا پاکستان کا دشمن موقع ہاتھ سے نہیں جانے دے گا
اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کے حکمران گنجے اور بیماری نہیں ہیں۔
ہمیں کسی سے بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کیسے ٹرپ میں آجائے گا ؟؟؟ پاکستان کوئی چوسنی لے کر نہیں بیٹھا ستر سالوں سے اپنے سائز سے کئی گناہ بڑے ملک ہندوستان کو دھول چٹا رہا ہے
عوام میں اسرائیل کے حمایتی موجود ہیں تو حکومت، فوج، بیروکریسی میں بھی موجود ہو گے. مشرف نے بھی ہل جل کی تھی لیکن اس کی چلی نہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اللہ کا شکر ہے کہ پاکستان کے حکمران گنجے اور بیماری نہیں ہیں۔
ہمیں کسی سے بھی ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
ہشیار رہنے کی ضرورت ہے
 
kakamuna420

Chief Minister (5k+ posts)
natanyahu remembers sattar alvin and saif ul azam. Sab countries ka dimagh theekh kardia hai humbay