ISPR song "Waada Apna Tum Aakhir Tak Azaad Rahogey"

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

وعدہ اپنا تم آخر تک آزاد رہو گے
جب چاہیں گے ہم پنجرے میں تم آزاد رہوگے

یحیٰ ایوب ضیا مشرف کا دور سنہرا یاد رہے گا
سو جاو گے اورخواب میں تم آزاد رہو گے


 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
So emotional...passionate...i cant stop my tears...
Pak Army Salam tum par...Teri jurrat par..Bahadari
par...please share this in all social medias..
and a Big...L.a.nat on..Nawaz.Zardari..Altaf.Diesel
 

desan

President (40k+ posts)

وعدہ اپنا تم آخر تک آزاد رہو گے
جب چاہیں گے ہم پنجرے میں تم آزاد رہوگے

یحیٰ ایوب ضیا مشرف کا دور سنہرا یاد رہے گا
سو جاو گے اورخواب میں تم آزاد رہو گے



Rauf Kalasra replies Nawaz Sharif when he question dictators.





https://twitter.com/KlasraRauf





Aaah, Zia kee Baqiaat...
 
Last edited:

پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)
Rauf Kalasra replies Nawaz Sharif when he question dictators.













Aaah, Zia kee Baqiaat...

پاپا ۔ ۔ پاشا ۔۔ ۔ میں نے وزیراعظم بننا ہے ۔ مجھے وزیراعظم بننا ہے ۔
اچھا بیٹا بنا دیں گے ۔ وعدہ۔
نہی مجھے ابھی بننا ہے ۔ پاپا میں تو خاتون اول بھی لے آیا ہوں۔ اب تو بنا دیں نا پاپا۔

 

Kavalier

Chief Minister (5k+ posts)
yeh nawaz, zardari aur altaf , IK, diesel wagera bnaye kisnay hayn??? takay asal taqat kahin aur rehay !!!!

So emotional...passionate...i cant stop my tears...
Pak Army Salam tum par...Teri jurrat par..Bahadari
par...please share this in all social medias..
and a Big...L.a.nat on..Nawaz.Zardari..Altaf.Diesel
 

Pathfinder

Chief Minister (5k+ posts)

وعدہ اپنا تم آخر تک آزاد رہو گے
جب چاہیں گے ہم پنجرے میں تم آزاد رہوگے

یحیٰ ایوب ضیا مشرف کا دور سنہرا یاد رہے گا
سو جاو گے اورخواب میں تم آزاد رہو گے


تمہارے جیسے خبیث انٹرنیٹ پر زیادہ اور آم زندگی میں کم ملتےہیں اس بات کا شکر ہے
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger

وعدہ اپنا تم آخر تک آزاد رہو گے

جب چاہیں گے ہم پنجرے میں تم آزاد رہوگے

یحیٰ ایوب ضیا مشرف کا دور سنہرا یاد رہے گا
سو جاو گے اورخواب میں تم آزاد رہو گے



یحیٰ ایوب ضیا مشرف کا دور سنہرا یاد رہے گا

Zia gave us Nawaz sharif , bhutto was produced in ayub time. so for politics it was golden period.



فوج نے دیا شریف بھی


فوج نے دلوائی اتفاق بھی


اب بھی فوج سے نفرت ہے .


تو پھر شریفوں پر لعنت ہے .
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
پاپا ۔ ۔ پاشا ۔۔ ۔ میں نے وزیراعظم بننا ہے ۔ مجھے وزیراعظم بننا ہے ۔
اچھا بیٹا بنا دیں گے ۔ وعدہ۔
نہی مجھے ابھی بننا ہے ۔ پاپا میں تو خاتون اول بھی لے آیا ہوں۔ اب تو بنا دیں نا پاپا۔


nawaz sharif aur zia k dialogue

ضیاء ابو ضیاء ابو مجھے میری فیکٹری واپس کروا دو .


اچھا بیٹا یہ لو ، تم تو میرے بچے ہو.


ضیاء ابو ضیاء ابو مجھے وزیر بنا دو .


اچھا بیٹا انکل جیلانی سے کہو تمہیں الیکشن جتوا دینگے


ضیاء ابو ضیاء ابو مجھے وزیر ازم بنوا دو


اچھا بیٹا نواز جماعت اسلامی سے مل کر بنا لو .


ضیاء ابو ضیاء ابو میں آپ کی مشن جاری رکھوں گا
 

RuleBre@ker

MPA (400+ posts)
پاپا ۔ ۔ پاشا ۔۔ ۔ میں نے وزیراعظم بننا ہے ۔ مجھے وزیراعظم بننا ہے ۔
اچھا بیٹا بنا دیں گے ۔ وعدہ۔
نہی مجھے ابھی بننا ہے ۔ پاپا میں تو خاتون اول بھی لے آیا ہوں۔ اب تو بنا دیں نا پاپا۔

Tu Pasha ka baita ho k Fauj k khilaf baat karta, kuch tu sharam kar :lol: