Islamabad updates ?

RAJPUT1

Banned
مبینہ عقیدت مندوں نے کفّار کی بس اڈوں کو جلا کر امّت پر احسان کیا.
آج بازار بن رہنے کی وجہ سے جو مزدور بھوکے بچوں کو کھانا نہ کھلا سکے تو روزے کی تربیت کروا کر ثواب مبینہ عقیدت مندوں کو ضرور دینا.

آج جو بچا اسکول نہ جا سکے تو نماز پڑھ کر مولوی صاب کو دعا دینا جن کی وجہ سے چھٹی ملی.

آج جو مریض ہسپتال نہ جا سکے تو جنازہ ان مجاہدوں سے پڑھوانا جو اودھم مچا رہے ہیں.

آج جو کاروباری نقصان ہو گا وہ یہ مولوی حضرت دعا کروا کر پورا کروا دینگے

خبر یہ ہے کہ ، لوگوں کے مال کو نقصان پونچھا کر تمام حضرت ثواب حاصل کرنے کے بعد اب ناشتے کے انتظار میں ہونگے اور پھر تازہ دم ہو کر عزت کا اور جنازہ نکلنے کی تیاری ہو رہی ہو گی .
 
cms123

Minister (2k+ posts)
Yes, Sharif Brothers are distributing their money in D-Chowk.....you want to get it....come over.......and get it.........
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
Qadri ain't no Jesus????

ویسے عجیب بات ہے کہ عیسائی عقیدے کے لحاظ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام بھی اسی دن یعنی ایسٹر کے دن دوبارہ زندہ ہوئے تھے کوئی بعید نہیں قادری اپنے مقبرے کے باہر صبح میں اپنے عقیدت مندوں کا انتظار کرتا پایا جائے
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
آپ چھ لوگ مذاق اڑا رہے ہیں اور لاکھوں روڈ پر بیٹھے ہیں ..میں ان چھ لفنگوں کی سنوں یا لہوں کو سنوں جو کچھ کہنا چاہتے ہیں ...
کسی کو خوش کرنے کے لیے ہم نے ہمیشہ اپنوں کا خوں کیا ہے مگر حاصل ٹکا بھی نہ ہو ..
لاہور میں را نے ایک سو شہید کر دیے اور نورے کے کتورے اور دیسی .کالے انگریز پھر اسے لبرل کے نام پر اسلام دشمنی پر اتر آئے ہیں ...
را کا نام بھی نہیں لیا جا رہا .
کیونکہ منہ موتیوں سے بند کر دیا گیا ہے .

اس سے انتہا پسندی بڑھ رہی ہے اور مجھے فکر صرف کتوروں کی حیا یا پھر دیسی کالے انگریزوں کی ...
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
مبینہ عقیدت مندوں نے کفّار کی بس اڈوں کو جلا کر امّت پر احسان کیا.
آج بازار بن رہنے کی وجہ سے جو مزدور بھوکے بچوں کو کھانا نہ کھلا سکے تو روزے کی تربیت کروا کر ثواب مبینہ عقیدت مندوں کو ضرور دینا.

آج جو بچا اسکول نہ جا سکے تو نماز پڑھ کر مولوی صاب کو دعا دینا جن کی وجہ سے چھٹی ملی.

آج جو مریض ہسپتال نہ جا سکے تو جنازہ ان مجاہدوں سے پڑھوانا جو اودھم مچا رہے ہیں.

آج جو کاروباری نقصان ہو گا وہ یہ مولوی حضرت دعا کروا کر پورا کروا دینگے

خبر یہ ہے کہ ، لوگوں کے مال کو نقصان پونچھا کر تمام حضرت ثواب حاصل کرنے کے بعد اب ناشتے کے انتظار میں ہونگے اور پھر تازہ دم ہو کر عزت کا اور جنازہ نکلنے کی تیاری ہو رہی ہو گی .
کتورے ..ان سیاستدانوں اور نواز کے حواریوں کا نام بھی لو جس کی وجہ سے را ہمیں مار رہی ہے اور لوگ ان کی کرپشن سے دلدل میں کرتے چلے جا رہے ہیں ..

مذھب کو کچھ مت کہو ،معلوم نہیں کس مذھب اور ملک سے تعلق رکھتے ہو
 
Mojo-jojo

Minister (2k+ posts)
کتورے ..ان سیاستدانوں اور نواز کے حواریوں کا نام بھی لو جس کی وجہ سے را ہمیں مار رہی ہے اور لوگ ان کی کرپشن سے دلدل میں کرتے چلے جا رہے ہیں ..

مذھب کو کچھ مت کہو ،معلوم نہیں کس مذھب اور ملک سے تعلق رکھتے ہو

لیکن یہ مولوی را کے کیلئے اتنی آسانی سے کام کرنے پر کیسے تیار ہوجاتے ہیں؟
 
values

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن یہ مولوی را کے کیلئے اتنی آسانی سے کام کرنے پر کیسے تیار ہوجاتے ہیں؟
ایجنٹ بعد میں مولوی بن جاتے ہیں یا بنوا دیے جاتے ہیں ..اور ایجنٹ تو الطاف حسسیں بھی ہے کیا وہ بھی مولوی ہے ؟؟
 
RAJPUT1

Banned
کتورے ..ان سیاستدانوں اور نواز کے حواریوں کا نام بھی لو جس کی وجہ سے را ہمیں مار رہی ہے اور لوگ ان کی کرپشن سے دلدل میں کرتے چلے جا رہے ہیں ..

مذھب کو کچھ مت کہو ،معلوم نہیں کس مذھب اور ملک سے تعلق رکھتے ہو

یار
میں تو مسلمان ہوں مگر تم جس سے تعلق رکھتے ہو ، اس کا اظھار اپنے پہلے لفظ سے کر دیا تھا.

ویسے ، مذہب کا کیا تعلق ہے اس جلاوو ، اور لوگوں کو تکلیف دینے سے ؟

میں جس مذہب سے تعلق رکھتا ہوں وہ محمّد کا مذہب ہے جس نے صاب سے پہلے تعلیم ، اور انسانیت کا درس دیا ، اور یہ موجاہد نامہ افراد ان دونو چیزوں کے مخالف ہیں .
 
RAJPUT1

Banned
کتورے ..ان سیاستدانوں اور نواز کے حواریوں کا نام بھی لو جس کی وجہ سے را ہمیں مار رہی ہے اور لوگ ان کی کرپشن سے دلدل میں کرتے چلے جا رہے ہیں ..

مذھب کو کچھ مت کہو ،معلوم نہیں کس مذھب اور ملک سے تعلق رکھتے ہو

یار
میں تو مسلمان ہوں مگر تم جس سے تعلق رکھتے ہو ، اس کا اظھار اپنے پہلے لفظ سے کر دیا تھا.

ویسے ، مذہب کا کیا تعلق ہے اس جلاوو ، اور لوگوں کو تکلیف دینے سے ؟

میں جس مذہب سے تعلق رکھتا ہوں وہ جناب محمّد پاک ذات کا مذہب ہے جس نے صاب سے پہلے تعلیم ، اور انسانیت کا درس دیا ، اور یہ موجاہد نامہ افراد ان دونو چیزوں کے مخالف ہیں .
 
RAJPUT1

Banned
آپ چھ لوگ مذاق اڑا رہے ہیں اور لاکھوں روڈ پر بیٹھے ہیں ..میں ان چھ لفنگوں کی سنوں یا لہوں کو سنوں جو کچھ کہنا چاہتے ہیں ...
کسی کو خوش کرنے کے لیے ہم نے ہمیشہ اپنوں کا خوں کیا ہے مگر حاصل ٹکا بھی نہ ہو ..
لاہور میں را نے ایک سو شہید کر دیے اور نورے کے کتورے اور دیسی .کالے انگریز پھر اسے لبرل کے نام پر اسلام دشمنی پر اتر آئے ہیں ...
را کا نام بھی نہیں لیا جا رہا .
کیونکہ منہ موتیوں سے بند کر دیا گیا ہے .

اس سے انتہا پسندی بڑھ رہی ہے اور مجھے فکر صرف کتوروں کی حیا یا پھر دیسی کالے انگریزوں کی ...

یار
یا تو تم جذباتی ہو ، یا بیوقوف ، یا پھر دونو

را نے بندے مار دیے تو کیا مولوی را کو نقصان پونچھا رہے ہیں یہ تماشا کر کے ؟

اگر تم نے تعداد دیکھ کر کسی بات کو سچ ماننا ہے تو پھر کل جب کسی ہندو تہوار میں زیادہ لوگ نظر آ گیے تو پھر کیا ہو گا .

اور بٹوا ، یہ جب دھماکے ہو رہے ہیں تو مسلمان کو کیا جا کر سرکار اور عوام کے مال کو آگ لگانی چاہیے تھی یا ہسپتال میں جا کر مریضوں کو خون دینا بہتر اسلام تھا ؟

نا دین کا علم ، نہ دنیا کی خبر مگر چلا ہر کوئی خود کو علامہ ، قطب ، شیخ اور لیڈر بنانے .
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)

ویسے عجیب بات ہے کہ عیسائی عقیدے کے لحاظ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام بھی اسی دن یعنی ایسٹر کے دن دوبارہ زندہ ہوئے تھے کوئی بعید نہیں قادری اپنے مقبرے کے باہر صبح میں اپنے عقیدت مندوں کا انتظار کرتا پایا جائے

yehi baat christian humray peghambar par karein tu blasmphemy??
plz dont drag prophets
 
Back
Top