Islamabad Tonight 28th June 2010 - Special for missing persons

sarmad

Senator (1k+ posts)
شاباش جوانو ! جو ادرے آئین کے تابع نہیں ہیں جب انہیں آئین کے تابع کرنے اور اپنی حدود میں رکھنے کا بندوبست کیا جاتا ہے تو آپ بغض معاویہ میں اس کی مخالفت پر اتر آتے ہیں اور اپنی سیاسی طاقت کا وزن ایجنسیوں کے پلڑے میں ڈال دیتے ہیں اور حکومت کو لیڈ ڈاؤن کرنے کے مواقع تلاش کرتے ہیں تو پھر مجبورا حکومت کو وہ نوٹیفکیشن واپس لینا پڑتا ہے جس کے تحت آئی ایس آئی کو سول اتھارٹیز کے تابع کرنے کے احکامات جاری کیئے جاتے ہیں -
پھر حقائق کا علم ہوئے بغیر آپ کیری لوگر بل کے حوالے سے فورا فوج کی گود میں جاکر بیٹھ جاتے ہیں بجائے اس کے کہ سول حکومت کا ساتھ دے کر فوج کو سول حکومت کے تابع ہونے کا سبق دیں
جب آپ خود بے اصولیوں کا راستہ اختیار کریں گے تو آپ کے پاس کیا اخلاقی جواز ہے کہ دوسروں کو اصولوں کی پاسداری کے لیئے مجبور کرسکیں ؟
 

Nawazish

Minister (2k+ posts)
God bless you nadeem malik. May god make all pakistanies courageous like you and stand up against rehman malik, yousuf raza gillani and this choor asif ali zardari and make them to have all these detainees released as early as possible. I am seeing your this program sitting in toronto canada and feel ashamed that what type of leaders are ruling pakistan and pakistanies.but they least feel ashamed at all.