Islamabad protesters and PMLn voters

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
If you had watched closely most of the analyst were saying the protesters were PMLn vote bank and the Govt. will go easy on them. PMLn got majority from Punjab in 2013 election and if rural Punjab is like this PTI stands no chance in winning the next election...........

this simple slogan that PTI has made girls do dance in Islamabad Dharna enough for all rural Punjab to vote PMLn next time. Even on this forum the educated PMLn often criticize PTI by saying u made women dance in Dharna..............I believe this is the mindset of PMLn voters n a sample size we saw in shape of Islamabad protesters.
 
Last edited by a moderator:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جو بات غلط ہے اس کو آپ کیسے ٹھیک کہہ سکتے ہو

بہت بیہودگی تھی ، اس میں کوئی شک نہی ہے اور ہر وقت ڈانس تھا
خان خود گرم تھا ، ریہام خان کا عشق دماغ پر سوار تھا

وہ تو بعد میں پتہ چلا اصل گرمی کیا تھی
لوگ سیریس تھے اور خان صاحب کا عشق چل رہا تھا
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
اپنے ووٹ بینک کے ہیرو کو کوئی پھانسی لگاتا ہے ؟

خان صاحب کے دھرنے کے تو سب مخالف تھے یہاں تک کہ پرویز خٹک بھی

دھرنے نے ریہام خان کو جنم دیا اور رہی سہی سیاست بھی ڈبو دی
 
Last edited:

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
People of rural Punjab are very open minded and do not care about sectarian politics
PTI has already made inroads in every corner of Punjab , The politics is clan based , if one Chaudhary is in PML N the other has joined PTI .
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
میں پنجاب سے ہوں ، اور میری رائے میں پنجاب میں ڈانس کی وجہ سے ووٹ بنک پر کوئی بڑا اثر نہیں پڑتا۔ حقیقت یہ ہے کہ دیہات کی اکثریت میں پارٹی ووٹ دس ، بیس فیصد سے زیادہ نہیں ہوتا۔ زیادہ تر ووٹ الیکٹیبلز کو پڑتا ہے یا پڑوا لیتے جس کے لیے ۱۰۱ طریقے ان کو انگلیوں پرگن کے یاد ہوتے ہیں ۔ جن میں برادری ازم ، پری پول ریگنگ اور خاص طور تھانہ کچہری سر فہرست ہیں۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنے ووٹ بینک کے ہیرو کو کوئی پھانسی لگاتا ہے ؟

خان صاحب کے دھرنے کے تو سب مخالف تھے یہاں تک کہ پرویز خٹک بھی

دھرنے نے ریہام خان کو جنم دیا اور رہی سہی سیاست بھی ڈبو دی

اگر یہ رہام کا ٹنٹا نہ ہوتا تو میں شرطیہ کہہ سکتا ہوں کہ خان کا دھرنا بھی اگلے دن ختم ہو جاتا
دوسرے دن جب خان کے پاس کہنے کو کچھ نہی تھا

دھرنے ایسے ہی ہوتےہیں

ایک سو بیس دن کا دھرنا تو صرف عاشق ہی دیتے ہیں
بعد میں روتے ہیں
میں نے دھرنا دیا منی تیرے لئے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
میں پنجاب سے ہوں ، اور میری رائے میں پنجاب میں ڈانس کی وجہ سے ووٹ بنک پر کوئی بڑا اثر نہیں پڑتا۔ حقیقت یہ ہے کہ دیہات کی اکثریت میں پارٹی ووٹ دس ، بیس فیصد سے زیادہ نہیں ہوتا۔ زیادہ تر ووٹ الیکٹیبلز کو پڑتا ہے یا پڑوا لیتے جس کے لیے ۱۰۱ طریقے ان کو انگلیوں پرگن کے یاد ہوتے ہیں ۔ جن میں برادری ازم ، پری پول ریگنگ اور خاص طور تھانہ کچہری سر فہرست ہیں۔

جا کر دیکھو کبھی دیہات میں ، میں حیران ہو گیا کہ لوگ خان کو کن ناموں سے بلاتے ہیں

آج فضلو نے سکھر میں جلسہ کیا ہے ، خان کو ٹی وی سے فرصت نہی ملتی ، کوئی ایکٹویٹی نہی
 
Asmat545

Councller (250+ posts)
Punjab k log gulami se etny asaani se nahi nekalny waly, 2018 kia 3018 tak b en logo ny PMLN ko vote dena hy....lasaniat ki bunyaad par vote dia hy sindh awer punjab ki awam ny hamesha,,,2016 chal raha hy leken wo log chodhry awer nawab ki siasat se nahi nekal sakay
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)

جا کر دیکھو کبھی دیہات میں ، میں حیران ہو گیا کہ لوگ خان کو کن ناموں سے بلاتے ہیں

آج فضلو نے سکھر میں جلسہ کیا ہے ، خان کو ٹی وی سے فرصت نہی ملتی ، کوئی ایکٹویٹی نہی
نوازشریف کا نام لینے سے پہلے اور بعد میں جو پانچ القابات لگاتے ہیں وہ بھی میں نے سن رکھے ہیں۔
تو سوال بنتا ہے پھر نون لیگ پھر کیوں جیت جاتی ہے؟
جواب : نون لیگ الیکٹیبلز کی خریداری میں پی ٹی آئی سے بہتر ہے۔ اور الیکٹیبلز نے آج تک اپنا ووٹ جوڑے ہوئے ہیں۔ جس کیلئے انواح واقسام کے ٹرکس ہیں ۔ جن میں سے اگر کہو تو کچھ لکھ دیتا ہوں ۔ کیونکہ این اے ۷۷ میں ایم این اے ہے عاصم نزیر لگتار جیتتا آرہا ہے کبھی ق سے کبھی ن سے کبھی آزاد ۔۔۔ اور میں نے تھوڑی سی اس پر ریسرچ کی ہوئی ہے۔

خان آج کے۔پی میں سکولوں کا افتتاح کرنے گیا ہوا تھ
ا۔
 
اب پی ٹی آئی بھی الیکٹیبلز رکھ رہی ہے لیکن وہ پھر بھی نہی جیت رہے

ہمیشہ ذاتی ووٹوں اور پارٹی کے ووٹوں کا ایک تناسب ہوتا ہے

اللہ اچھا کرے
پاکستان میں کام کے بندے ابھی نظروں سے بہت دور ہیں جن کو حکومت کرنی چاہئے

ہیں کچھ لیکن دور
 
pablo

Banned
Punjab k log gulami se etny asaani se nahi nekalny waly, 2018 kia 3018 tak b en logo ny PMLN ko vote dena hy....lasaniat ki bunyaad par vote dia hy sindh awer punjab ki awam ny hamesha,,,2016 chal raha hy leken wo log chodhry awer nawab ki siasat se nahi nekal sakay
بلوچستان میں تمہارا,,,,,,,, ایک کونسلر بھی نہیں
کے پی میں بلدیاتی الیکشن میں پٹھانوں نے بھی,,,,, بے شمار جوتے مارے ہیں
 
pablo

Banned
نوازشریف کا نام لینے سے پہلے اور بعد میں جو پانچ القابات لگاتے ہیں وہ بھی میں نے سن رکھے ہیں۔
تو سوال بنتا ہے پھر نون لیگ پھر کیوں جیت جاتی ہے؟
جواب : نون لیگ الیکٹیبلز کی خریداری میں پی ٹی آئی سے بہتر ہے۔ اور الیکٹیبلز نے آج تک اپنا ووٹ جوڑے ہوئے ہیں۔ جس کیلئے انواح واقسام کے ٹرکس ہیں ۔ جن میں سے اگر کہو تو کچھ لکھ دیتا ہوں ۔ کیونکہ این اے ۷۷ میں ایم این اے ہے عاصم نزیر لگتار جیتتا آرہا ہے کبھی ق سے کبھی ن سے کبھی آزاد ۔۔۔ اور میں نے تھوڑی سی اس پر ریسرچ کی ہوئی ہے۔

خان آج کے۔پی میں سکولوں کا افتتاح کرنے گیا ہوا تھ
ا۔
اشرف سوہنا اور حامد ناصر چٹھا کو جو جوتے پڑہے ہیں,,,,, وہ بھول گئے یہ بھی الکٹبل ہی تھے
 
saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
اشرف سوہنا اور حامد ناصر چٹھا کو جو جوتے پڑہے ہیں,,,,, وہ بھول گئے یہ بھی الکٹبل ہی تھے
حامد ناصر چٹھے کو سوا جوتے پڑے ہیں ۔ حکومتی پارٹی کے خلاف الیکشن صرف ۱۶۰۰ووٹوں سے ہارنا نون لیگ کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔ اور اشرف سوہنا کے مقابل میں جیتا ہے وہ کونسا پارٹی ووٹوں سے جیتا ہے وہ آزاد حثیت میں خود پیسہ خرچ کے الکٹیبل بن چکا تھا۔
 
آزاد خیال

MPA (400+ posts)
بھائی نواز شریف اس لیے جیت رہا ہے کہ تحریک انصاف اس کی پچ پر کھیل رہی ہے

عام آدمی کو میدان میں اتارو جیسے سعد محمود آپ ، محدوم ، پیر ، رانے ، چوھدری کو گولی مارو

اور پھر تبدیلی کا نعرہ لگاؤ ، گلی گلی ، نگر نگر

ہر کوئی سنے گا اور لبیک کہے گا

عام آدمی پارٹی نے دہلی میں یہی کیا ، رکشہ ڈرائیور ، ام ڈاکٹر اور انجینیرز کو ٹکٹ دئیے

نوازشریف کا نام لینے سے پہلے اور بعد میں جو پانچ القابات لگاتے ہیں وہ بھی میں نے سن رکھے ہیں۔
تو سوال بنتا ہے پھر نون لیگ پھر کیوں جیت جاتی ہے؟
جواب : نون لیگ الیکٹیبلز کی خریداری میں پی ٹی آئی سے بہتر ہے۔ اور الیکٹیبلز نے آج تک اپنا ووٹ جوڑے ہوئے ہیں۔ جس کیلئے انواح واقسام کے ٹرکس ہیں ۔ جن میں سے اگر کہو تو کچھ لکھ دیتا ہوں ۔ کیونکہ این اے ۷۷ میں ایم این اے ہے عاصم نزیر لگتار جیتتا آرہا ہے کبھی ق سے کبھی ن سے کبھی آزاد ۔۔۔ اور میں نے تھوڑی سی اس پر ریسرچ کی ہوئی ہے۔

خان آج کے۔پی میں سکولوں کا افتتاح کرنے گیا ہوا تھ
ا۔
 
pablo

Banned
حامد ناصر چٹھے کو سوا جوتے پڑے ہیں ۔ حکومتی پارٹی کے خلاف الیکشن صرف ۱۶۰۰ووٹوں سے ہارنا نون لیگ کے لیے لمحہ فکریہ ہے ۔ اور اشرف سوہنا کے مقابل میں جیتا ہے وہ کونسا پارٹی ووٹوں سے جیتا ہے وہ آزاد حثیت میں خود پیسہ خرچ کے الکٹیبل بن چکا تھا۔

جیت ایک ووٹ سے بھی جیت ہوتی ہے ,,,,, تم چٹھے کو ابھی جانتے نہیں
اگلے الیکشن میں آزاد کھڑا ہوتا ہے,,,,, یا نون لیگ کی ٹکٹ پر
جیسے تمہارا پرانا ٹکٹ ہولڈر ,,,,, آج نون لیگ میں ہے چٹھا کے خلاف

یہ شارٹ ٹرم میمری والی قوم ہے,,,,, یہ رات کی ہانڈی بھول جاتے ہیں کیا کھایا تھا
دو سال بعد ممتاز قادری کو ,,,,,,کون یاد رکھے گا
میں نے الیکشن سے ایک دن پہلے,,,,,, لوگ بدلتے دیکھیں ہیں
 
ماسٹر جی میرا صرف نقطہ یہ ہے دیہات میں جیت /ہار کے یکسر مختلف عاملین ہوتے ہیں ان سے جو میڈیا اور سوشل میڈیا میں بتائے جاتے ہیں۔
 
arafay

Chief Minister (5k+ posts)
punjabi has no ideology - they will always vote for the most powerful. ayub (liberal) - bhutto (liberal) - zia ul haq (islamic) - nawaz sharif (munafiq) - musharraf (liberal) - nawaz sharif (munafiq)

As you can see punjabis have voted from liberal to islamic and everything in between. The only thing common in all of them was that they were more powerful than their counterparts - fatimah Jinnah, Jamat-e-islami, peoples party/nusrat bhutto, benazir, nawaz sharif, zardari/imran khan.
 
Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
Now dont count Ayub, Zia and Musharaf in this reference but yes punjab voted for Bhutto, Be-Nazir and Nawaz Sharif

ayub khan beat fatimah jinnah in 1966 elections.
Zia ul haq didnt win any election from punjab but mushrraf's party q league was all punjab based.
 
Musharaf's part Q won from punjab, Musharaf's MQM won from Karachi and Hyderabad, Musharaf's men won in internal Sindh, Musharafs Amir Muqam won in KPK and his people like Jamali and Zubaida won most seats in Balochistan. What are you talking about bro.

It is only Punjab who have always made choices on their liking irrespective of if the politician they like is a punjabi, Sindhi or Pakhtoon.
 
Back
Top