Islamabad police writes letter to Chairman Senate to seek permission for taking action against Senat

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
What rubbish. This essentially means that any senator or parliamentarian can kill a person, and then be shielded by their membership?
No Justice, No Peace.
Know Justice, Know Peace.
 
OnlyPK

Chief Minister (5k+ posts)
kash asa hi 1 Letter Chairman NAB Chairman Senate ko Sharif Family ke Money Laundering k khilaf b likh skyy
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Nakami police ko aisaa letter Panama Sharif ke liyae bi likhnaa chahiyae. Laikan aisaa kartey huey iss patwari police ke par jal jaatey hain.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
;)...آخر میں پتہ چلے گا کہ حافظ صاحب نے ماروی سے نکاح فرما لیا

اور ماروی فضلو لیگ میں شامل ہو گئی ہے
 
PkRevolution

Chief Minister (5k+ posts)
حافظ حمداللہ کے ساتھ ساتھ بیرونی ایجنٹ ماروی سرمد کا بھی مکمل احتساب ہونا چاھئیے۔ یہ پاکستانی معاشرے کو مزید تباہی کی جانب ڈالنے کے مشن پر عمل پیرا ہے

ماروی سرمد اب پاکستان چھوڑ دے تو بہتر ہے کیونکہ پاکستان میں ان کو نشانہ بنایا جائے گا۔
 
Last edited:

ambroxo

Minister (2k+ posts)
جان دیکھی ہے ماروی کی ؟
حافظ صاحب نے کُٹ نہیں کھانی اسے نکاح میں لے کر

وہ تو اچھا ہوا ٹاک شو میں لڑائی نہیں ہوئی - ماروی نے تو لما پا کر اوپر بیٹھ جانا تھا حافظ صاحب کے

;)...آخر میں پتہ چلے گا کہ حافظ صاحب نے ماروی سے نکاح فرما لیا

اور ماروی فضلو لیگ میں شامل ہو گئی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جان دیکھی ہے ماروی کی ؟
حافظ صاحب نے کُٹ نہیں کھانی اسے نکاح میں لے کر

وہ تو اچھا ہوا ٹاک شو میں لڑائی نہیں ہوئی - ماروی نے تو لما پا کر اوپر بیٹھ جانا تھا حافظ صاحب کے

ایسی بھی کوئی بات نہی ہے
ہمارا حافظ بھی بہت تگڑا ہے
آجکل رمضان کی وجہ سے بیوی سے دور رہتا ہے اسلئےہر عورت سے گرمی کھاجاتا ہے
 
ambroxo

Minister (2k+ posts)
دولہا دولہن کو لے کر شادی حال پوھنچو
میں حاجی آمر لیاقت کو لے کر آتا ہوں ، نکاح پڑھاہے گا

ایسی بھی کوئی بات نہی ہے
ہمارا حافظ بھی بہت تگڑا ہے
آجکل رمضان کی وجہ سے بیوی سے دور رہتا ہے اسلئےہر عورت سے گرمی کھاجاتا ہے
 
kaalashaa

Minister (2k+ posts)
Under what law police is asking senate? Tomorrow if they have to arrest senators, will they ask the senate? Disgusting!
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Why they need a letter in the first place, in any civilized country the police will take action on their own accord. It does not ask permission from its slave masters on who and who not to prosecute.
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی
کچھ یاد ہے کے پی میں احتساب کے قانون
میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ کسی وزیر پر ہاتھ ڈالنا ہو تو پہلے خٹک مطلب وزیر اعلی کو انفارم کیا جائے

Back
Top