Islam k Tahaffuz k liye Parliament me Bethy hen, Molana Fazl-ur-Rehman

Ahsanjan

Citizen
Maulana+Fazal+ur+Rehman.jpg

.
00.gif
 

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
بیان ایسے دے رہا ہے جیسے بغیر تنخواہ اور مراعات کے کام کر رہا ہے
 

Mr Sane

Councller (250+ posts)
He said above that he did not eccepted the slavery of Americans

However,

He offered several times that he will abide by their script if promoted to PM.

 

punjabi_tha

Councller (250+ posts)
جس طرح نورا پیار سے زرداری کو جمھوریت کحتا ھے کھیں اسی طرح یھ منافق زرداری کو پیار سے اسلام تو نھیں کحتا؟
 

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)


مولوی کا ہر کام ہی اسلام کے تحفظ کے لیے ہوتا ہے ، حلالہ بھی ، اسلام کی سر بلندی کے لیے کیا جاتا ہے ،


بوقت ضرورت جمہوریت کفر ، اور جب اپنی مکاری کو مشرف با اسلام کرنا ہو تو ، انکا پارلیمنٹ میں بیٹھا، لیٹنا ، گھوڑا بننا سب ہی این اسلام ہوجاتا ہے