Islam hatred on this forum and attacks on Ulma

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Don't worry there are more defenders than the enemy,
they are fighting a losing war for years.

Lot of them give up, or are so ridiculed they comeback with new names.
Some noubes hob in an out.

In the end faith remains strong,
Islam is attack proof.
 
muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
There are a few people who have made it their mission to attack Islam whenever any positive post about Islam is posted. And God forbid, a video of an Ulma is shared and the kind of language that is used and the things that are called, Allah ki panah.

If i didn't know any better, i would say this forum was run by enemies of Islam. What is the point of allowing this nonsense?

I would understand general disagreement about Islam by non Muslims but Nauzbillah, the disrespect that is done to Islam and our religious leaders of Islam who are spreading nothing but a message of doing good and stopping from evil.

I hope the administration takes serious notice of this. I was banned for using "fuck" in my posts emotionally, i am pretty sure you can regulate content for a far better purpose that is Islam.

Thank you

PS: It seems some of them are Hindus, liberals/atheists who are here to hurt the sentiments of Muslims and you will only find them attacking Islam.

اُن کی بھوک سے اِن کی شکلیں نکلتی ہیں
اُن کو بھونکنے دو اِن کی بھونک ہی اِن کی بکواس بند کر دے گی

muhammadadeel

Chief Minister (5k+ posts)
ملوانہ اسرار احمد پر تنقید کرنے سے اللہ کا پسندیدہ دین اسلام ایک دم سے خطرے میں آجاتا ہے

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

جب کہ اللہ کا واضح فرمان ہے کہ
’’یہ (اہل کتاب) چاہتے ہیں کہ اللہ کے نور کو اپنے منہ کی پھونکوں سے بجھا دیں۔ اور اللہ (کا فیصلہ ہے کہ وہ) اپنے نور کو لازماً کامل کر کے رہے گا۔ خواہ ان کافروں کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو۔ وہی ہے جس نے اپنی ہدایت اور دین حق کے ساتھ اپنے رسول کو بھیجا ہے تاکہ وہ تمام ادیان پر اسے غالب کر دے۔ اگرچہ ان مشرکوں کے لیے یہ کتنا ہی ناگوار ہو۔‘‘

سورۂ صف

بلوجہ باپ کے پیالے کو چاٹے گے تو پھر اپنے عادت سے مجبور تو تم ہو گے
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)
Please don't associate lies to me or lie about me. Read my thread again, if English is hard for you then don't comment. Whatever you do, don't lie about me and associate those gutter sentences you spoke about Islam to me.

Just reading that gutter makes me want to close this thread. Which I'll do.

مجھے نہیں پتہ تھا کہ تہماری رگوں میں کسی انگریز کا لہو دوڑتا ہے، ملوانہ تو گزر گیا مگر اپنے چمپو چماٹ پیچھے چھوڑ گیا اس کی مٹی مزید پلید کرنے کے لیے

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)
بلوجہ باپ کے پیالے کو چاٹے گے تو پھر اپنے عادت سے مجبور تو تم ہو گے

baby-nipple-feeder-500x500.jpg
 
rolnrol

MPA (400+ posts)
There are a few people who have made it their mission to attack Islam whenever any positive post about Islam is posted. And God forbid, a video of an Ulma is shared and the kind of language that is used and the things that are called, Allah ki panah.

If i didn't know any better, i would say this forum was run by enemies of Islam. What is the point of allowing this nonsense?

I would understand general disagreement about Islam by non Muslims but Nauzbillah, the disrespect that is done to Islam and our religious leaders of Islam who are spreading nothing but a message of doing good and stopping from evil.

I hope the administration takes serious notice of this. I was banned for using "fuck" in my posts emotionally, i am pretty sure you can regulate content for a far better purpose that is Islam.

Thank you

PS: It seems some of them are Hindus, liberals/atheists who are here to hurt the sentiments of Muslims and you will only find them attacking Islam.
You forgot to mention qadianies. Just go back one or two years you won't find things like this. But now just mention the name of any Alim and here we go . I have tried to post content that includes pretty much every sect and same crap started so obviously they are far far away from Islam but just pretending to be Muslim. Now they have also included Orya maqbool jaan as well so that makes me conclud most are qadiani And funny thing they pretty much all are guised as Pti members.
I have supported pti for years and on this forum right here we used to have long discussions but since the case of Asia got out and Imran khan acted like a don the whole game changed on this forum . All of a sudden all of these so called pti members became beasts. They advocate violence as if there is no tomorrow and act like victims at the same time and the administration does not seem to have any problem with it.
 
Baba Shuja al-Din

Politcal Worker (100+ posts)
ڈاکٹر پُر اسرار ایک مسلمہ مکروہ کردار ہے جس کی تعلیمات گمراہ کن اور اُسکی صورت کی طرح سیاہ ہیں۔ ڈاکٹر اسرار احمدی مولائے کائنات سیدنا علی علیہ السلام کرم اللہ وجہہ الکریم کی توہین کا مرتکب ہو کر جہنم رسید ہو چکا۔ اِس بنا پر اسکی کالی صورت سے لیکر پیلی سیرت تک، بیان سے لیکر ہذیان تک ہر شے مسلمانوں کیلئے تکلیفدہ ہے۔

اس فورم کی ایڈمن کو ایسے کوڑھی کی آڈیو، ویڈیو اور گمراہ کن بکواسیات کی نشر و اشاعت پر بہت پہلے سے مستقل پابندی لگا دینی چاہیئے تھی، دیر بہرکیف اب بھی نہیں ہوئی۔ توہین علی ابن ابی طالب علیہ السلام کا مرتکب مردود دنیا میں پھٹکار اور آخرت میں جہنم کی غذا ہوتا ہے۔ حضرت علی علیہ السلام تمام عالمِ اسلام میں باوجود فقہی اختلافات کے ہر سنی شیعہ کیلئے محترم و مقدس ہستی ہیں۔ ناچیز بارہا یہاں کی ایڈمن سے گذارش کر چکا ہے کہ ڈاکٹر پُر اسرار جو کہ مکرر گستاخَ امیر المومنین ہے اسکی صورت، مورت مسلمانوں کے دل چھلنی کر دیتی ہے لہذا اسکی ناقابلَ برداشت کالی شکل اور اذیتناک آواز سے اس فورم کے وزیٹرز کو محفوظ رکھیں۔
اللہ آپکو اس کارِ خیر کا دنیا و آخرت میں اجر عظیم دے گا، آپکا فورم دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔ آزمائش شرط ہے۔
 
Last edited:

rolnrol

MPA (400+ posts)
ڈاکٹر پُر اسرار ایک مسلمہ مکروہ کردار ہے جس کی تعلیمات گمراہ کن اور اُسکی صورت کی طرح سیاہ ہیں۔ ڈاکٹر اسرار احمدی مولائے کائنات سیدنا علی علیہ السلام کرم اللہ وجہہ الکریم کی توہین کا مرتکب ہو کر جہنم رسید ہو چکا۔ اِس بنا پر اسکی صورت سے لیکر سیرت تک اور بیان سے لیکر ہذیان تک ہر شے مسلمانوں کیلئے تکلیفدہ ہے۔

اس فورم کی ایڈمن کو ایسے کوڑھی کی آڈیو ویڈیو اور گمراہ کن بکواسیات کی نشر و اشاعت پر بہت پہلے سے مستقل پابندی لگا دینا چاہیئے تھی۔ توہین علی ابن ابی طالب کا مرتکب مردود دنیا میں پھٹکار اور آخرت میں جہنم کی غذا ہوتا ہے۔ حضرت علی علیہ السلام تمام عالمِ اسلام میں باوجود فقہی اختلافات کے ہر سنی شیعہ کیلئے محترم و مقدس ہستی ہیں۔ میں بارہا یہاں کی ایڈمن سے گذارش کر چکا ہوں کہ ڈاکٹر پُر اسرار جو کہ مکرر گستاخَ امیر المومنین ہے اسکی صورت، مورت مسلمانوں کے دل چھلنی کر دیتی ہے لہذا اسکی ناقابلَ برداشت کالی شکل اور اذیتناک آواز سے اس فورم کے وزیٹرز کو محفوظ رکھیں۔
اللہ آپکو اس کارِ خیر کا دنیا و آخرت میں اجر عظیم دے گا، آپکا فورم دن دوگنی رات چوگنی ترقی کرے گا۔ آزمائش شرط ہے۔
Brand new nick with the face of a Shia lol. Seriously these qadianies are sick basteds.
 
Baba Shuja al-Din

Politcal Worker (100+ posts)
Brand new nick with the face of a Shia lol. Seriously these qadianies are sick basteds.
میرے مطابق مرزائی، احمدی، قادیانی، ڈاکٹر اسرار، ہندو، سکھ، عیسائی یکساں ہیں۔
ان سب پر دین اسلام کا وہی حکم لگتا ہے جو کسی مرتد، مشرک اور منافق کیلئے ہے۔
 
rolnrol

MPA (400+ posts)
میرے مطابق مرزائی، احمدی، قادیانی، ڈاکٹر اسرار، ہندو، سکھ، عیسائی یکساں ہیں۔
ان سب پر دین اسلام کا وہی حکم لگتا ہے جو کسی مرتد، مشرک اور منافق کیلئے ہے۔
Oh you mean we have to test YOUR DNA as you are not sure about your own blood
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)
I have supported pti for years and on this forum right here we used to have long discussions but since the case of Asia got out and Imran khan acted like a don the whole game changed on this forum . All of a sudden all of these so called pti members became beasts. They advocate violence as if there is no tomorrow and act like victims at the same time and the administration does not seem to have any problem with it.

اوئے کھٹمل
تو عمران خان کو اس لئے سپورٹ کرتا تھا کہ وہ حکومت میں آئے گا اور آسیہ کو پھانسی دے دیگا، یہ تو وہی مولانہ ڈیزل والی بات ہو گئی کہ عمران خان یہودی ایجنٹ اور اب تیری بودی منطق کے مطابق عمران خان قادیانی ایجنٹ ہے، اور ثبوت دونوں کے پاس نہیں

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

آسیہ کی رہائی سپریم کورٹ کے ذریعے ہوئی ہے نہ کہ عمران خان کی وجہ سے، فیصلے کے خلاف اپیل لگی ہے وہاں ثبوت پیش کرو اور لگواؤ اُسے پھانسی کس نے روکا ہے
 
Baba Shuja al-Din

Politcal Worker (100+ posts)
Oh you mean we have to test YOUR DNA as you are not sure about your own blood
بھائی ایسے بات نہیں کرتے۔ آپ ذاتیات پر اتر آئے۔
میں اگر آپکے ڈی این اے یا خون کی بات کروں تو آپکو لگے گا کہ میں آپکو حرامی کہہ رہا ہوں؟
اسطرح آپکی والدہ ماجدہ کو گالی پڑے گی جن کا کوئی قصور نہیں۔

میرے خیال میں آپکو جنم دینا کوئی قصور تو نہیں؟
ہر ماں چاہتی ہے کہ اسکی اولاد نیک ہو لیکن کچھ لوگ اپنی شبانہ روز محنت سے آپ جیسے نکل آتے ہیں جس میں آپکی امی کا کوئی قصور نہیں لہذا میں نہ آپکے ڈی این اے پر بات کروں گا نہ آپکے نطفے وغیرہ کو موضوع بنا کر آپکو حرامی کہوں گا۔ آپ بھی تمیز سے بات کریں۔ شکریہ
 
آپ کے ریمارکس پڑھ کر مجھے نورجہاں کا پرانا گایا ہوا گانا یاد آگیا

کچھ بھی نہ کہا اور کہہ بھی گئے
کچھ کہتے کہتے رہ بھی گئے

:ROFLMAO:

rolnrol

MPA (400+ posts)
اوئے کھٹمل
تو عمران خان کو اس لئے سپورٹ کرتا تھا کہ وہ حکومت میں آئے گا اور آسیہ کو پھانسی دے دیگا، یہ تو وہی مولانہ ڈیزل والی بات ہو گئی کہ عمران خان یہودی ایجنٹ اور اب تیری بودی منطق کے مطابق عمران خان قادیانی ایجنٹ ہے، اور ثبوت دونوں کے پاس نہیں

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

آسیہ کی رہائی سپریم کورٹ کے ذریعے ہوئی ہے نہ کہ عمران خان کی وجہ سے، فیصلے کے خلاف اپیل لگی ہے وہاں ثبوت پیش کرو اور لگواؤ اُسے پھانسی کس نے روکا ہے
Well now you are acting like a retard. No point to continue
 
vvaqar

Senator (1k+ posts)
Well now you are acting like a retard. No point to continue

وَقُلْ جَآءَ ٱلْحَقُّ وَزَهَقَ ٱلْبَـٰطِلُۚ إِنَّ ٱلْبَـٰطِلَ كَانَ زَهُوقًا

اور فرما دیجئے: حق آگیا اور باطل بھاگ گیا، بیشک باطل نے زائل و نابود ہی ہو جانا ہے

سُورة الْإِسْرَاء
آیت ۸۱
 
Dream Seller

Chief Minister (5k+ posts)
If you mean that Islam is being attacked because pen dee siri type jahils aren’t supported on this forum then I don’t know what to tell ya...there’re members who always post stuff and other folks appreciate it because content is authentic and not based on made up stories
 
knowledge88

Chief Minister (5k+ posts)
Is Islam is being attacked then defending it from Hadees and Quran is a solution or responding with vulgarity is ?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
کچھ سال قبل
mahwish_ali
muntazir
Aflah
Khan_Sultan
جیسی آڈیز "ثواب" کما کما کر گم ہو گئیں
کچھ عرصے سے نئی آئی ڈیز متحرک ہیں. نام بدل گئے کام نہیں بدلے