Ishaq Dar presenting resolution in Joint Session, condemning PAT & PTI Sit-ins

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
پٹواری مافیا نے اسحاق کو ہر روز جھوٹ بولنے کے نئے طریقے بتاتے ہیں .یہ جھوٹوں کا چیمپئن ہے نواز سے بھی دو ہاتھ آ گے .یہ خود کہتا ہے میں نے منی لانڈرنگ کی اور ظلم خدا کا اب یہ وزیر خزانہ ہے . کہاں ہو جمہوریت . پاکستان اندھیر نگری میں ہے . اور اس .نگری میں دو بڑ ے چور پیپلز پارٹی اینڈ پٹواری لیگ راج کر رہے ہیں
 
Last edited:

karella

Chief Minister (5k+ posts)
The more the Parliament sits together to applaud each other on National TV The more 180 mln of Pakistanis realize its time for GoNawazGo
 

yeh-cheez

Minister (2k+ posts)
10703738_723332864426025_3496077912109345587_n.jpg
 

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
خورشید شاہ جس نے ار بوں ہڑپ کیے ہیں اب وہ نواز کا چمچہ بن گیا ہیں تا کہ اس کی حرام کی دولت پاکستان کے خزانے میں نہ آ ے .اب سارے مل کر عمران خان صاحب کے خلاف ھو گے ہیں تا کہ ان کی کرپشن بچی رہے .سوچنے کی بات ہے پچھلی کئی دہایوں سے پیپلز پارٹی اور نواز لیگ نے کیا دیا ہے پاکستان . دنیا کہاں سے کہاں پہنچ گئی لیکن پاکستان میں ابھی تک بجلی نہیں ہے .حکمر ا ن امیر ہوتے گے پاکستان قرضوں کے بھوج تلے دبتا گیا . اب اللہ نے پاکستان کو ایک ایسا لیڈر دیا ہے عمران خان جو پاکستان کو ترقی کی منزلوں تک لے جاۓ .لیکن یہ سارے کے سارے ڈاکو مافیا اس کے خلاف اکھٹے ھو گے ہیں .
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
خان صاحب نے پتہ نہیں اس جعلی پارلیمنٹ کی دم سے کون سا بم باندھ دیا ہے جس کے اجلاس ختم ہی نہیں ہورے یہ گنجا جب سے پیدا ہوا ہے اتنا پارلیمنٹ میںنہیں آیا ہو گا جتنا آجکل پابندی سے آ رہا ہے