Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

اسلام آباد (وقائع نگار) فاطمہ جناح پارک میں سولر لائٹنگ منصوبے کی افتتاحی تقریب میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایک گھنٹے تاخیر سے آمد پر سعودی سفیر فنکشن
ادھورا چھوڑ چلے گئے ۔ جمعرات کے روز اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں سولر لائٹنگ کے منصوبے کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی جس میں سعودی عرب کے سفیر مدعو تھے تقریب کا وقت تین بجے طے تھا تاہم تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزےر اسحاق ڈار تین کی بجائے ایک گھنٹے کی تاخیر سے چار بجے ایونٹ میں تشریف لائے جس پر سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر عبداللہ الاظہر انی تقریب ادھوری چھوڑ کر چلے گئے جبکہ دیگر شرکاءوفاقی وزیر کی آمد کے لےے بے چینی سے انتظار ہی کرتے رہے ہیں۔
http://www.nawaiwaqt.com.pk/islamabad/16-Dec-2016/542829

Last edited by a moderator: