. Regardsفکر مت کیجئے
سیاست دانوں کے خلاف آپ جتنا چاہے بھونکئے، آپ کے خلاف سیاست دان ایکشن نہیں لیں گے
ایکشن صرف اس وقت ہو گا، جب آپ عدلیہ، یا فوج کے خلاف بولیں گے
یہ سیاست دانوں کا آپ سے وعدہ ہے
پیمرا کے پچھلے تمام فیصلے اٹھا کر دیکھ لیجئے، سزا صرف عدلیہ یا فوج پر بلاوجہ تنقید پر ملی
سیاست دانوں پر بھونکنے پر نوٹس چاہے جاری ہو جائے، سزا پیمرا نے کسی نہ دی
تو آپ بے فکری سے گالیاں دیجئے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|