Is wearing Jeans/Pants haram for Muslims? Engr Mohammad Ali Mirza Explains!

Urdu speaking

Minister (2k+ posts)
مسلمان دین سے مولوی مانس کردیں اور خود اپنی سمجہ بوجھ سے قران کو سمجھیں تو الله زیادھ دین کا فھم عطا کرے گا
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)
جن لوگوں کی نیت میں فتور ہو ان کے لئےپردے میں بھی بیہودگی ہے.

اسلام واحد مذھب ہے جس میں تمام پابندیاں کسی نہ کسی لوجیکل وجہ سے ہیں.

اگر کوئی جاہل ہے تو اس کے لئے اسلام نے کیوں کوئی پابندی لگائی ہے سمجھ سے باہر ہے.

اس لئے ایک مسلمان کا تعلیم یافتہ اور قبل علم ہونا بہت ضروری ہے.

اور یہ وہ جگہ ہے جہاں اسلام کے دشمن حملہ کر کے مسلمانوں کو کمزور کر رہے ہیں.

مسلمان ہو کر اگر کوئی تعلیم کے لئے مخلص نہیں تو وہ اسلام کا دشمن ہے.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
In moulvion ka Islam bus yeh he hay. Kiya shawar qameez Islamic dress hay? In key logic per matam karnay ko dil karta hay
 
MAwan

Senator (1k+ posts)
شکر ھے دو نمبر مولویوں کو لتاڑنے کے لیے کؤی تو ایسا بندا مارکیٹ میں ایا،ویل ڈ ن انجینر صاحب .
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
جو بندہ خواتین کے جینز اور پینٹ شرٹ پہنے کو جائز قرار دے دے، اس کی باتوں پر عمل کرنے والے خود اپنے ایمان کی بربادی کے ذمہ دار ہوں گے۔ خدا ایسے فتنوں سے مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
مسلمان دین سے مولوی مانس کردیں اور خود اپنی سمجہ بوجھ سے قران کو سمجھیں تو الله زیادھ دین کا فھم عطا کرے گا
آپ نے دوسروں کو مشورہ دینے سے پہلے یقینا اپنی بات پر عمل کیا ہو گا، اور یقینا دین کا فہم بھی حاصل کر لیا ہو گا۔ اور ظاہر کے کہ جسے دین کا فہم حاصل ہو، وہ بے نمازی نہیں ہو سکتا۔ اس لحاظ سے آپ صف اول کے نمازی ہوں گے(ماشاء اللہ)۔ مگر یہ کیا،آپ جس مولوی کو نکالنا چاہتے ہیں وہ تو ہر نماز میں آپ سے آگے کھڑا ہوتا ہے۔
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
In moulvion ka Islam bus yeh he hay. Kiya shawar qameez Islamic dress hay? In key logic per matam karnay ko dil karta hay

نوے فیصد سے ذیادہ مولبی نماز، حج، زکوات جیسے عبادات سے ایک انچ نہیں ھٹتے ۔ ۔ ۔ ۔ مجال ھے جو اپنی پوری زندگی کی امامت میں حقوق العباد پہ کبھی بات کی ھو
 
Mughal1

Chief Minister (5k+ posts)
1)agar ham ko quran yaa deene islam ko samajhna hai to sab se pehle sawaal yeh peda hota hai quran ko yaa deene islam ko samajhne ke liye tareeqa kia ikhtayaar kiya jaaye?

2)kia jis tareeqe se mullah log quran aur deene islam ko samajhne ki koshish karte hen usse quran yaa deene islam samajh main aa sakta hai?

Answers to many questions about the quran and deen of islam can be found HERE, HERE and HERE.
 
Last edited:

Green Inside

Senator (1k+ posts)
مسلمان دین سے مولوی مانس کردیں اور خود اپنی سمجہ بوجھ سے قران کو سمجھیں تو الله زیادھ دین کا فھم عطا کرے گا

واہ پھر تو سکول یونیورسٹی بھی نا جائو، کتابیں لو اور خود پڑھو۔ ڈاکٹر پر بھی نا جائو خود سے اپنا آپریشن کر لو۔
ایسا ہونا چاہیے کہ جیسے ہم اچھا ڈاکٹر اچھا سکول ڈھونڈتے ہیں ویسے ہی اچھا عالم بھی ڈھونڈیں
 
MAwan

Senator (1k+ posts)

واہ پھر تو سکول یونیورسٹی بھی نا جائو، کتابیں لو اور خود پڑھو۔ ڈاکٹر پر بھی نا جائو خود سے اپنا آپریشن کر لو۔
ایسا ہونا چاہیے کہ جیسے ہم اچھا ڈاکٹر اچھا سکول ڈھونڈتے ہیں ویسے ہی اچھا عالم بھی ڈھونڈیں

بھائ صاحب ڈاکٹر ، انجینر اور ٹیچر بنا فرض نهیں ھے ،مگیر دین کو سمجھنا فرض ھے،هم ںے دین کو سمجھنے کے لیے بھی ایک جاب کی کٹیگری میں "عا لم " کء اضافہ کر دیا ھے ،جو اب ہما رے دینی کاموں کے ایسے ھی دیکھ بھال کرے گء جیسا قانونی معا ملات کو ہما رے خاندانی وکیل اور صحت کو ڈاکٹر دیکھتے ھیں ،اور یھی عالم صاب مرنے کے بعد بخشوانے کے بھی فراءض انجام دیتے ھیں . الله معاف کرے یھ تو ہمارا حال ہو چکا ھے
 
Back
Top