WatanDost
Chief Minister (5k+ posts)

https://www.facebook.com/urduwarqa/...998842775826/494939260948448/?type=3&theater#
1996
میں کی گئ پیشن گوئی اب سچ ثابت ہونے جارہی ہے.....
پیر پنجر کی جانب سے انیس سو چھیانوے میں کی جانیوالی پیش گوئی کے مطابق مسئلہ کشمیر سمیت دیگر عالمی مسائل کا حل عمران خان بطور وزیر اعظم کریں گے انکی انٹری اس وقت ہوگی جب ملک کے تمام لیڈران ہنگامی طور پر احتساب کے نرغے میں ہوں گے , یہ پیش گوئی معتبر اخبار نوائے وقت میں چھپی تھی.
انویس سو اکانوے1991 میں اسی پیر بنجر نے عمران خان پر یہ پیشن گوئی کی تھی کہ آئندہ آنے والے سالوں میں عمران خان سیاست میں آئیں گے اور یہ خبر اسوقت کافی اخبارات میں بھی شائع ہوئی تھی تاہم کافی ڈھونڈنے پر وہ ہمیں نہیں مل سکی،
شکر۔گزار ہوں فاروقی صاحب کا جہنوں آج کافی محنت کرکے یہ آخبار کا ٹکڑا ڈھونڈ نکلا، اور کہتے ہیں اگر کل تک وہ ٹکرا مل گیا تو سینڈ کردوں اور میں ان شاءللہ وہ کمنٹ میں پوسٹ کردوں گا
بقلم خود خواجہ فہیم
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xWdEpSA.jpg
Last edited by a moderator: