Is this democracy?

Mansur

Councller (250+ posts)

National-Assembly-Pakistan1-e1323198929731.jpg
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
[FONT=&amp]خبر ہے سلطانیء جمہور کا غوغا کہ شر؟
[/FONT]
[FONT=&amp]تو جہاں کے تازہ فتنوں سے نہیں ہے باخبر[/FONT][FONT=&amp]
[/FONT]
[FONT=&amp]
[/FONT]
[FONT=&amp]ہوں، مگر میری جہاں بینی بتاتی ہے مجھے[/FONT][FONT=&amp]
[/FONT]
[FONT=&amp]جو ملوکیت کا اک پردہ ہو کیا اس سے خطر[/FONT][FONT=&amp]!

[/FONT]
[FONT=&amp]ہم نے خود شاہی کو پہنایا ہے جمہوری لباس[/FONT][FONT=&amp]
[/FONT]
[FONT=&amp]جب ذرا آدم ہوا ہے خود شناس و خود نگر[/FONT][FONT=&amp]

[/FONT]
[FONT=&amp]کاروبارِ شہر یاری کی حقیقت اور ہے[/FONT][FONT=&amp]
[/FONT]
[FONT=&amp]یہ وجود میر و سلطاں، پر نہیں ہے منحصر[/FONT][FONT=&amp]

[/FONT]
[FONT=&amp]مجلسِ ملت ہو یا پرویز کا دربار ہو[/FONT][FONT=&amp]
[/FONT]
[FONT=&amp]ہے وہ سلطاں، غیر کی کھیتی پہ ہو جس کی نظر[/FONT][FONT=&amp]!

[/FONT]
[FONT=&amp]تو نے کیا دیکھا نہیں مغرب کا جمہوری نظام؟[/FONT][FONT=&amp]
[/FONT]
[FONT=&amp]چہرہ روشن ،اندروں چنگیز سے تاریک تر
[/FONT]
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

جمہور اور جمہوریت میں ووہی فرق ہے جو ، مسلمان اور اسلام میں فرق ہے

اگر مسلمان ہی بدکار ہوجائیں ، تو "اسلام" بیکار نہیں کہلاۓ گا ،

جمہوریت ایک نظام حکومت ہے جو کہ انسانوں نۓ ارتقائی عمل سے بنایا ہے ، اس میں تبدیلیاں آتی رہیں گی ،

عوام کی حماقتوں ، مزید حماقتوں کی زمہ داری "جمہوریت" پر ڈالنا ، عجیب منطق ہے
 
پاک اور صاف ترین جموریت کے بطن جو خباستین جنم لے لے رہی ہیں سب سے سامنے ہے. کیوں نا انسان کے بنائے نظام کی بجائے مسلمان اور اسلام میں موجود فرق کو ختم کرتے ہوئے اللہ کے بنائے دین کی طرف رجوع کریں
 
Back
Top