Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
Last edited:
جب کوئی سستے نشے کے اثر میں ہو
تو ایسی بھڑکیں لگایا کرتے ہیں
ویسے ان دونوں بھائیوں کا مودی سے ایسا کیا رشتہ ہے
جو سب کچھ اسے دینے پر تیار بھیٹے ہیں
کیا یہ ان کا ایک اور شیخ جاسم ہے
ویسے پختونوں کے لئے اس میں ایک سبق بھی ہے
انڈیا جو مرضی کرلے پنجابیوں کے ساتھ
یہ پھر بھی ان کے صدقے واری جاتے ہیں ہیں
لیکن پختون اگر افغانستان کے ساتھ بارڈر کھولنے کی بات کر لیں
تو غدار غدار کے نعرے شروع ہو جاتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|