ان پانچ سالوں میں شاید ہمارا تیسرا یا چھوتا بڑا آپریشن ہے .لیکن اب تک دہشتگردی پر قابو نا پایا گیا .خیر دیکھتے ہیں اس آپریشن کیا نتیجہ نکلتا ہے .میں امید کرتا ہوں جو لوگ طالبان کے نظریے کو پھیلاتے ہیں وہ بھی اس آپریشن کی زد میں ائیں گے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|