Is Mortgage Halal or Haram? Javed Ghamidi vs Assim Al-Hakeem

MADdoo

Minister (2k+ posts)
is tarha to mein loan le lon zarorat k lie, middle man loan zarorat k lie laita hai. koi aur kaam k lie ni. either ghar banany k lie, ya koi bache ki shadi karne k lie. phir wo b jaiz hai. BSDK kal bole da raza mandi wala S3x bhee jaiz hai, bus kabool hai kabool hai kabool hai keh do. phir condom charha k shuru ho jao.
 

Citizen X

President (40k+ posts)
bus kabool hai kabool hai kabool hai keh do.
Yeah kabool hai kabool hai wala chakar na Quran mein hai, na hi aap ki hadees mein, yeah 110% desi ijaad hai, Arab mumalik mein bhi yeh qabool hai qabool hai wala chakar nahi hai
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
نوٹ یہ پوسٹ غامدی صاحب کے لئے نہیں ہے شیخ عاصم کے لئے ہے

سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ امریکہ اور شائد انگلینڈ میں مسلمانوں نے حلال مورٹگیج بھی شروع کیا ہوا ہے اور وہ بھی ایسا ہی ہے بس نام حلال رکھ دیا ہے اس عاصم کو کوئی بتائے دوسرا جب آپ گھر کے لئے مورٹگیج لیتے ہیں تو بینک والے آپ کو پہلے بتاتے ہیں کہ یہ گھر آپکو مورٹگیج کے آخر میں اتنے کا پڑے گا وہ بتاتے ہیں کہ مالک گھر اتنے کا بیچ رہا ہے اور ہم اتنا منافع اس پر لے رہے ہیں بولو آپکو منظور ہے جب آپ ہاں کرتے ہیں تو بینک مالک مکان کو ادائیگی کر کے گھر کی مالک بن جاتی ہے اور یوں آپ اس کی قسطیں ادا کرنا شروع ہو جاتے ہیں اور پھر معادے کے مطابق مدت کی ادائیگی کے بعد گھر آپکا ہو جاتا ہے آپ مدت پوری ہونے سے پہلے گھر منافع پر بیچ بھی سکتے ہیں اور بینک کی رقم ادا کر کے آپ باقی رقم جیب میں ڈالیں یہ ملا جس رباہ کی بات کرتے ہیں اس میں تو نسلوں کی نسلیں ختم ہو جاتی ہیں مگر اصل رقم وہیں پر کھڑی رہتی ہے جو کہ ایک حرام کام ہے اور اللہ اور رسول سے جنگ ہے ویسے اس ملا سے یہ پوچھو کہ آج دنیا کے کس ملک کی اکانومی سود کے بغیر چل رہی ہے جس ملک میں تم رہتے ہو جس بینک میں تمہارے چندے کے پیسے ہیں حتی کہ جس یو ٹیوب پر تم وڈیو چڑھا کر سود سود پکار رہے ہو یہ سب سود کا ہی کرشمہ ہے مسلمانوں کو مس گائڈ کرنا بند کرو
 

Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Here I will agree with Ghamadi's point of view. This Hakeem moron lives in a Lala land of cuckoo heads.