Pak Falcon
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
ہم یہاں بلا وجہ پریشان ہوتے پھرتے ہیں کہ گوشت ذبیحہ ہے کہ نہیں ..باہر جا کر نہیں کھاتے .پاکستان جاتے ہیں تو بھوکوں کی طرح باہر کے کھانوں پر ٹوٹ پڑتے ہیں ..اب سوچتے ہیں کہ اس سے تو اچھا یہاں ہی کھالیں .کم از کم غیر میعاری تو نہ ہوگا ...
ایک دفعہ جب میں پیزا ہٹ گئی تھی تو سرور کے بتانے پر کہ گوشت باہر سے آتا ہے تو منیجر کو بلا کر نہ صرف تصدیق کی بلکہ اس نے مجھے کچن سے لا کر حلال لگی مہر بھی دکھائی ..اب یہ پاکستانیوں م کام ہے کہ مکڈونلڈ کی کمپنی کو لکھیں کہ پاکستان میں غیر میعاری گوشت استعمال ہوتا ہے..یہ کمپنی اپنے سٹنڈرڈ کے بارے میں بہت حساس ہے ..ضرور کوئی قدم اٹھائیں گے ..امریکہ کی کمپنی کو لکھیں
Pakistan mein mcdonald k har burger k dabay par halal likha hota hai even french fries k packet par b
تو پھر یہ کیا قصہ ہے
کہیں یہ زرداری تو نہیں ذبح کر لیا ؟؟؟؟kisa ye hai k aajkal halal har chiz par he likhna bohot asan ho chuka hai
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|