کیپشن ہی غلط ہے- مریم بی بی کی لڑائی عمران خان سے! ارے بھئی یوں کہو کہ ایک مجرمہ جو ضمانت پر رہا ہے وہ اداروں کی نرم دلی کا فائدہ اٹھا رہی ہے - وہ شہر شہر جا کر یاوہ گوئی کر رہی ہے - اور یہ ایک مثال سیٹ ہو رہی ہے کہ تگڑے مجرم اس ملک میں سزا جزا سے بالاتر ہیں