Is it true....

Upset Pakistani

Senator (1k+ posts)
10702045_663529807093638_972271783425157709_n.jpg
 
forzeb

Minister (2k+ posts)
electricity bill in not 1500 for any normal house in these days. Also where is the expense of breakfast which was not added.
 
sumisrar

Minister (2k+ posts)
We learned from west how to increase our expenses but still we are not willing to learn, how to increase our income. Only one person in family is responsible for whole family, we dont start working until we complete our masters, we dont want to work for lower paid jobs and above all we still vote of corrupt politicians.
 
Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
بجلی اور گیس کا بل ہی ١٠ ہزار تک بن جاتا ہے ایک عام گھرانے کا ، میرا خیال ہے کم از کم تیس ہزار خرچہ بنتا وہ بھی بہت مشکل سے
 
Admiral

Chief Minister (5k+ posts)
بجلی کا بل تو بھائی جی، اڑھائی تین ہزار سے کم نہیں آتا، یہ تو غلط ہے
پھر گرمیوں میں تو انّی پڑ جاتی ہے، سات آٹھ ہزار، اگر صرف پنکھا اور کولر چل رہا ہو تو
 
such786

Senator (1k+ posts)
Ghee sie gher wali malish kerti haan jo 1/2 kg isyamal hota hoe daily. And suger sie dabities nahi ho gi ttou aour kia ho ga.
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
کس دنیا کی بات کررہے ہو - ایک والد دوبچیاں اور والدہ , پنشن کے ٨٠٠٠ روپے لیتے ہیں اور اس مہینے بجلی کا بل ٢٠٠٠٠ آیا تھا لیکن شکایت کرنے پر دس ہزار ہوگیا اور گھر کا خرچہ تیس ہزار ہے ٹیلیفون بل کے ساتھ گیس کا بل ٤٠٠٠ ہزار اسکے علاوہ مکان کا کرایا ١٢ ہزار ہے- اگر باقی اخراجات شامل کردیں جیسے سکول وغیرہ تو سب ڈبل ہوجاتا ہے کیونکہ سکولوں کے خرچے بہت زیادہ ہیں - بتائیں ایسے لوگ جو صرف پنشن وصول کرتے ہیں اور ساری زندگی حلال کی نوکری کی ہے وہ کیسے زندگی گزاریں گے؟
 
Zarb-e-Azb

Minister (2k+ posts)
خرچے صرف یہی تو نہیں ہوتے ،ٹرانسپورٹ کا خرچہ ، بیماری کا خرچہ ، گھر کے ہزار دوسرے خرچے ہوتے
 
zeshaan

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی ایک ہزار کی کمی کس لیے ؟
ٹوٹل تو بنتا ہے
15060 +1500 +500 =17060
کیا حکومت کو ریلیف دینے کا ارادہ ہے ........
 
Upset Pakistani

Senator (1k+ posts)
One of my close friend tell me that he and many of his friends so often joining dharna at Islamabad ...and they are govt employee.....i asked them why.....they told me we are getting old and nobody want to married with us coz we are govt employee and our earnings are in the range of 10 to 20 thousands PKR... [MENTION=26112]barca[/MENTION] you are not alone ;)
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

چکنائی اور میٹھا زیادہ ڈال دیا ہے ، باقی سب ٹھیک ہے

کم از کم آمدن بیس ہزار روپے سے کم نا ہو ، اس کے لیے صرف الف اعلان کافی نہیں ، سخت ترین اور فوری حرکت قوانین لازمی ہیں

تعلیم اور صحت ہر صورت ریاست کی زمہ داری ہو ، مکمل طور پر مفت فراہم ہو ، بیکن ہاؤس اور ملٹری ہسپتال جیسا معیار ہر جگہ پر دستیاب ہو

بنیادی غذائی ضروریات ، آٹا ، چینی ، گھی ، دالیں ، یہ سب آدھی قیمت پر دستیاب ہوں ، پیٹرول کی قیمت موجودہ حساب سے نصف ہو
 
jab main nay pakistan chora tha to itnay main char ghar chal jatay thay....ab qeemtain aasman say batain karna wala muhaavra aisay hona chahiye....qeemtain arsh e mualla say batain kr rahi hay
 
Dr. PTI

MPA (400+ posts)
Ghee sie gher wali malish kerti haan jo 1/2 kg isyamal hota hoe daily. And suger sie dabities nahi ho gi ttou aour kia ho ga.

True except too much use of sugar and ghee, I think, but even then total monthly expenses more than 15000

چکنائی اور میٹھا زیادہ ڈال دیا ہے ، باقی سب ٹھیک ہے

کم از کم آمدن بیس ہزار روپے سے کم نا ہو ، اس کے لیے صرف الف اعلان کافی نہیں ، سخت ترین اور فوری حرکت قوانین لازمی ہیں

تعلیم اور صحت ہر صورت ریاست کی زمہ داری ہو ، مکمل طور پر مفت فراہم ہو ، بیکن ہاؤس اور ملٹری ہسپتال جیسا معیار ہر جگہ پر دستیاب ہو

بنیادی غذائی ضروریات ، آٹا ، چینی ، گھی ، دالیں ، یہ سب آدھی قیمت پر دستیاب ہوں ، پیٹرول کی قیمت موجودہ حساب سے نصف ہو

Here we are talking about low income families...the use of Ghee and Sugar is normally higher in such families than middle/high class families. Paratha with very sweet tea is normal in breakfast. Sugar for them is dessert. Salan ghee ma dooba hota ha.
 
Last edited:

Dr. PTI

MPA (400+ posts)
In Pakistan my 60% salary is spent on kitchen budget...whereas in Europe only 15-20% was spent on kitchen. Besides education was free and health insurance was only 5% of salary..
 
angryoldman

Minister (2k+ posts)
اگر صرف ذخیرہ اندوزوں کو قابو کر لیا جائے تو ہر مہینے ہونے والی منہگائی کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے
 
gulab

MPA (400+ posts)
yahaaan ka hissab ,,,,,,,,,,,,, uppar ki kamaee or nichay ki kamaaee ,,,,,,,,, sarkari idaroon may ,,,,,,,,, private idaroon may ,,,,, galat samajh rahay thay na tum log bhi na
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
اگر گھر بھی کراے پر ہو تو زندگی کسی جہنم سے کم نہیں باقی چیزیں تو بعد میں آتی ہیں
 
Back
Top