انڈینز کی پھٹی پڑی ہے اربوں ڈالر کا سرمایہ جو لگ چکا ہے کہیں ڈیمز اور کہیں روڈز بنای گئی تھیں تاکہ پاکستان کو اس سائیڈ سے بھی گھیرا جاسکے اور چین کا بھی گھیراو کیا جاسکے سب کھڈے میں جاپڑا امریکہ ایکدم یوں گیا کہ انڈینز کو پتا بھی نہ چلا اور قندھار سے پتلونوں کے بغیر کچھوں میں بھاگنا پڑا
اس لئے میرے بھای انڈینز پوری طرح ملوث ہیں افغان حکومت کی مدد کررہے ہیں پائلٹ اور اسلحہ بھی دے رہے ہیں مگر ابھی شرعوعات ہیں امریکہ جیسا ملک خرچے سے بھاگ گیا انڈیا کیا چیز ہے