Is Ijaz Chaudhry Saying that He Will Take Action Against Aleem Khan if Came in Power?

Porus

MPA (400+ posts)
اعجاز چودھری صاحب یہی عندیہ دے رہے ہیں کہ اگر ان کے پاس اختیار آئے اور پھر بھی علیم خان جیسوں کے خلاف کاروائی نہ ہو تو تب بیشک ان پر تنقید کی جائے- ابھی تو ان کے پاس پارٹی میں بھی کوئی اختیار نہیں اس لئیے علیم خان کا طعنہ انھیں نہ دیا جائے


ویسے یہ علیحدہ بات ہے کہ کبھی اقتدار ملا بھی تو انویسٹر گروپ ہی پیش پیش ہو گا اور اعجاز چودھری صاحب کھڈے لائن لگے ہوں گے
 

Back
Top