Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Last edited:
ٹھیک ہے خواجہ سیدھا سادا جی۔میرے خیال میں جنرل زبیر حیات کا چانس ہے
اسد رحمان نوٹ کرلیں
ٹھیک ہے خواجہ سیدھا سادا جی۔
:)
لگتا ہے آج لسی نہیں پی ہوئی، کل تو انقلاب انقلاب کے نعروں سے آسمان سر پہ اٹھا لیا تھا۔ آج پھر ریڑھی پہ بیٹھ کے فالیں نکلالنی شروع کر دی ہیں۔
اچھا اچھا۔ وہ پوچھنا تھا کہ آرمی چیف بھی اگر جمہوریت سے ہی منتخب ہو جائے۔ یعنی ووٹنگ کروا لی جائے عوام سے کہ کس کو بننا چاہیے تو کیسا ہے؟ عوام ہی آرمی چیف کو پانچ سال کا مینڈیٹ دیں، کیسا؟؟؟اسے فالیں نہیں،،جوئیں نکالنا کہتے ہیں۔۔۔۔عقلمند آدمی
There is a big issue , can't give security of a country in the hands of people who regard Muslims as their enemies.Real question is, what is the issue if he is ahmdi? isn't he a pakistani? post should be given on basis of professional skills not on based of sects
باجوہ نامی جوں نکل آئی ہے۔اسے فالیں نہیں،،جوئیں نکالنا کہتے ہیں۔۔۔۔عقلمند آدمی
باجوہ نامی جوں نکل آئی ہے۔
:lol::lol:مبارک ہو دولہا،دلہن کو یہ شادی
کوئی جل گیا اور کسی نے دعا دی
جلو مت۔۔۔۔۔۔۔پاپ کارن کھاؤ۔۔۔۔۔اللہ پاک پاکستان اور باجوہ دونوں پر رحم کرے
:lol::lol:
ویلیں اکٹھی کرنے پہ مبارک ہو تمہیں۔۔۔
مجھے باجوے سے کیوں جلنا ہے؟ کون سا میں اس پوسٹ کا امیدوار تھا؟ البتہ تم بہت انقلاب انقلاب کر رہے تھے اب پاپ کارن سمیت تمہارے ارمانوں پہ اوس پڑ گئی ہے۔ آج تو اپنے پاپ کارن خود کھا لو، تمہیں زیادہ ضرورت ہے فال غلط نکلنے پر۔ ویسے کیا کہتے ہو باجوے کے متعلق۔ باجوہ باجوہ ہی ہے یا ایک اور پھدو میکر اس قوم کے حصے میں آیا ہے؟
:lol::lol:
ویلیں اکٹھی کرنے پہ مبارک ہو تمہیں۔۔۔
مجھے باجوے سے کیوں جلنا ہے؟ کون سا میں اس پوسٹ کا امیدوار تھا؟ البتہ تم بہت انقلاب انقلاب کر رہے تھے اب پاپ کارن سمیت تمہارے ارمانوں پہ اوس پڑ گئی ہے۔ آج تو اپنے پاپ کارن خود کھا لو، تمہیں زیادہ ضرورت ہے فال غلط نکلنے پر۔ ویسے کیا کہتے ہو باجوے کے متعلق۔ باجوہ باجوہ ہی ہے یا ایک اور پھدو میکر اس قوم کے حصے میں آیا ہے؟
اہلِ نظر کی صرف جرنیلوں پہ ہی کیوں تان ٹوٹتی ہے؟ دوسرا ڈھول بھی گلے ڈال کے نکل لے بھائی، بوٹ چاٹیے بھوت خوش ہیں، آج تو ریکارڈ ویلیں اکٹھی کرنا۔ تم نے ذمہ ہی اہلِ نظر پہ ڈال کر بات ختم کر دی۔ اب کہیں تو کیا، بولیں تو کیا۔اس اسٹیج پر ہر کام طریقہ سے اور درجہ بدرجہ کئے جاتے ہیں،اصولاً جنرل کا سلیکشن بھی اس کاروائی کی ایک کڑی ہوگی،جو پاکستان کی سپر پاورز،ملک کے مفاد میں کرتی آرہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔پاکستان کی تین سمتوں میں ،اسکے تین خطرناک دشمن قیام فرما ہیں،پچھلے بیس پچیس سال سے ،ملک کو انکے پنجوں سے کس طرح بچایا جارہا ہے،وہ اہل نظر سمجھتے آئے ہیں
تم اگر زیادہ اوپر نہیں اٹھ سکتے تو کم ازکم اپنے پنجوں کے بل ہی کھڑے ہوجاؤ، ایک آدھ انچ اور آگے دیکھ پاؤ گے
ویل میں حصہ لینا ہے تو پیلا صافہ لگا کر آجاؤ،،ڈھول میرے پاس ہے ایک فالتو
واہ رے ، لگتا ہے بوٹ چاٹ سر پہ چڑھ گئی ہے۔ حواس کام کرنا بند کر گئے آپ کے۔ نونی پھدو اور سپورٹر دوسروں کو فاترالعقل کہہ رہے، قیامت کی نشانی ہے کہ پٹواری زہنی مریض، اور نسلی غلام دوسروں کو طعنے مار کے خود کو تسلیاں دے رہے ہیں۔ حالانکہ نئے بوٹ سرھانے رکھ کر باجوہ کی تسبیح کے راؤنڈ پر راؤنڈ سٹارٹ بھی کر دیے ہیں، واہ رے۔ ہر دانے کے بدلے دو بوٹ چاٹیاں، واہ رے واہ باجوہ بوٹ پا کر خوشیاں چڑھی ہوئی ہیں۔ اچھی طرح بوٹ چاٹیں، پھر راتوں کے اندھیرے میں شوبازے اور نواجے کو بھی چاٹنے ہیں، اور صبح تمہارے جیسے زہنی مریضوں کو بتانا ہے کہ وہ کتنے اینٹی آرمی ہیں۔ہاں جی جو قانون کی اطاعت کرے وہ پھدو ہی ہوگا- اصل پہلوان تو وہ ہوگا جو جمہوری حکومت کا تختہ الٹے اور عمران چاچے کو راج سنگھاسن پر براجمان کردے- مگر کوئ پہلوان بھی اتنا پاگل نہیں ہوگا کہ خود قبضہ کرنے کے بجائے ایک فاتر العقل چاچے کو وزیر اعظم بنادے۔ مگر چاچے اور اسکے فاتر العقل پیروکاروں کو ایسی ہی امید رہتی ہے ہر نئے پہلوان سے- وہ چاہتے ہیں کہ آرمی چیف ایان علی کو سزا سناتا پھرے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|