M Ali Khan

Minister (2k+ posts)
Important New York Times column by Muslim writer Mustafa Aykol which everyone concerned with Islamophobia and racism faced by Muslims in West should read and think over.

Is Free Speech Good for Muslims?

by Mustafa Akyol
MARCH 27, 2017

28akyol-inyt-superJumbo.jpg

At the senate in The Hague in November during talks to ban full-body burqas in some public places in the Netherlands. CreditAgence France-Presse — Getty Images

I recently watched a curious debate that took place in 2015 at the Free Press Society of Denmark. On one side was Geert Wilders, the far-right Dutch politician and anti-Islam campaigner whose ascendance to power was, I’m happy to say, checked by the elections in the Netherlands this month. On the other side was Flemming Rose, the journalist who angered many Muslims in 2005 by publishing cartoons depicting the Prophet Muhammad in the Danish newspaper Jyllands-Posten.

The crux of the debate was what to do with Muslims and Islam in Europe. Mr. Wilders argued that the Quran must be banned and mosques must be shut down. Mr. Rose, in contrast, explained that this view is unacceptably authoritarian, and Muslims deserve freedom like everyone else. “You cannot deny Muslims the right to build a mosque or to establish faith-based schools,” he said, simply because some Europeans find them offensive.

Most Muslims watching this debate would probably sympathize with Mr. Rose, thinking he was defending them. Mr. Rose, however, was merely defending a liberal principle: freedom for all. It was the very principle that led him to publish the cartoons of the Prophet Muhammad — cartoons seen by many Muslims, including me, as offensive.

This is just one of many manifestations of a paradox Muslims, especially those of us living in the West, face in the modern world: They are threatened by Islamophobic forces against which they need the protections offered by liberalism — freedom of speech, freedom of religion, nondiscrimination. But the same liberalism also brings them realities that most of them find un-Islamic — irreverence toward religion, tolerance of L.G.B.T. people, permissive attitudes on sex. They can’t easily decide, therefore, whether liberalism is good or bad for Muslims.

The same paradox can also be seen in the debates over female dress. When illiberal secularists in the West interfere regarding the outfits of conservative Muslim women — with bans on the burqa, the “burkini” or even just the head scarf — the defense is found within liberalism: Women have the right to “dress as they please.” This, of course, is a perfectly legitimate argument in a free society.

But the idea that women can “dress as they please” doesn’t actually go over well with some Muslims — if that means, for example, tight jeans and miniskirts. In Saudi Arabia and Iran women are forced by law to cover their heads. In fact, in some ways Saudi Arabia is a mirror image of the culturally hegemonic dystopia that Mr. Wilders dreams of: a land where the scriptures and shrines of a foreign religion are banned — not the Quran and mosques, in this case, but the Bible and churches.

This is not to say that Muslims who ask for freedom in the West must be held accountable for the lack of freedom in “Islamic” states. But it does mean that Muslim opinion leaders — imams, scholars, intellectuals — should give serious thought to a key question: Is liberalism a good or bad thing for Muslims? Should they embrace freedom or not?

Often Muslims support liberalism when it serves them and reject it when it does not. They use the religious freedom in the West, for example, to seek converts to Islam, while condemning converts from Islam to another religion as “apostates” who deserve death. Or ask for the right to freely organize political rallies in Europe, while you are crushing opposition rallies at home — as the Turkish government recently did during its spat with the Netherlands.

Such double standards can be found in every society. Mr. Wilders himself, who cheers for “freedom” while aiming to ban the Quran, is a striking example. But some contemporary Muslims do it too easily, switching at will between “our rules” and “their rules.” The prominent Turkish theologian Ali Bardakoglu, the former head of the Religious Directorate, wrote about this “double morality” in a recent book and called on fellow Muslims to be more self-critical about it. Muslims should not be, he argued, “people who can surf between different value systems.”

The deeper problem is that Islam, as a legal and moral tradition, developed at a time when the world was a very different place. There was a very limited concept of individual freedom, as people lived in strictly defined communities. There were no notions of international law, universal human rights, the secular state or freedom of religion. Moreover, Muslims were often the dominant faith, making the rules to their advantage — such as tolerating non-Muslims as “protected” but inferior communities.

That premodern world is long gone. There is now an increasingly diverse world where boundaries fade, cultures meet and individuals roam. And the forces that try to reverse this trend — liberal globalization — are often the very forces that despise Islam and threaten Muslims.

Muslim opinion leaders have to decide where they stand. Do we Muslims want a free world with universal principles in which everyone, including us, lives according to their own values? Or do we prefer a segregated world where whoever grabs power imposes their values? And, if we choose the latter, what is going to protect us from all the Geert Wilderses of the world? In fact, what makes us any different?

Mustafa Akyol, a contributing opinion writer, is a visiting fellow at the Freedom Project at Wellesley College and the author, most recently, of “The Islamic Jesus: How the King of the Jews Became a Prophet of the Muslims.”

https://www.nytimes.com/2017/03/27/opinion/is-free-speech-good-for-muslims.html
 
patriot

Minister (2k+ posts)
All problems of division of humankind will be solved if you uphold only the message of the God, al-Quran.
Islam is the most liberal ideology wich teaches freedom to choose your way of living the life as long as you do not hurt others.
lakum deenokum waliya deen.
 
SachGoee

Senator (1k+ posts)

Yes there should be freedom of speech.

No religion is barred from criticism or questioning. We speak what our brain dictates us. A message is generated in our brains through electrical conductances, neuronal firings. Understand it.

Agnostics, Aethiests, Blasphemers they do not do it intensionally. They express what there mind says. A sacred person or revelation for us is just an ordinary random thing for them. Have patience and don't react cowardly.

Don't fear for your faith. If your faith is true it will last, it will stand all the dirt, ridicule and abuses. If it's not it will become history in no time.

Don't be insecure.
 
aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
If you are part of a plural society the things are not that simple. At some point your daughter might want to marry an atheist or Mushrik without changing his religion. Your son wants to have a girl friend without marriage/nikah. Or kids wants to eat/drink everything in a school or in a party with their non-Muslim friends.

My duty is to tell them The values and morals of Islam and believe in hereafter.
I am not allowed to impose my beliefs on them. The choice is upon them. They have to be answerable for their choices.
That is how I understand teachings of Islam , al-Quran.
 
Mind_Master

MPA (400+ posts)

Yes there should be freedom of speech.

No religion is barred from criticism or questioning. We speak what our brain dictates us. A message is generated in our brains through electrical conductances, neuronal firings. Understand it.

Agnostics, Aethiests, Blasphemers they do not do it intensionally. They express what there mind says. A sacred person or revelation for us is just an ordinary random thing for them. Have patience and don't react cowardly.

Don't fear for your faith. If your faith is true it will last, it will stand all the dirt, ridicule and abuses. If it's not it will become history in no time.

Don't be insecure.

اور جو شخص ہمارے حکموں کی تعمیل نہ کرے تو اسکو سخت ترین سزا دیں اور ہٹلر اور موسیلنی والا سلوک کریں اور جیلوں میں بند کرکے بینڈ بجا دیں ...

میاں پہلے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر لو پھر آنا دوسروں کو لیکچر دینے

mirza_basheer_hit_mosli.jpg

SachGoee

Senator (1k+ posts)

اور جو شخص ہمارے حکموں کی تعمیل نہ کرے تو اسکو سخت ترین سزا دیں اور ہٹلر اور موسیلنی والا سلوک کریں اور جیلوں میں بند کرکے بینڈ بجا دیں ...

میاں پہلے اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیر لو پھر آنا دوسروں کو لیکچر دینے

mirza_basheer_hit_mosli.jpg

((
لقد ھممت أن آمر بالصلاۃ فتقام ، ثم آمر رجلا أن یصلی بالناس،ثم أنطلق برجال معھم حزم من حطب الی قوم لا یشھدون الصلاۃ ،فأحرق علیھم بیوتھم۔۔۔۔))[بخاری، مسلم]

میرا ارادہ ہے کہ نماز کھڑی کر دی جائے ،پھر میں کسی شخص کو نماز پڑھانے کا حکم دوں ،اور اپنے ساتھ چند لوگوں کو لے جاؤں جن کے پاس لکڑیوں کے گٹھے ہوں،اور نماز میں حاضر نہ ہونے والے لوگوں کے گھروں کو آگ لگا دوں۔

بہروپیے! کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آگ لگائی تھی کبھی زندگی میں ؟ یا یہ بات صرف تمثیلی رنگ میں نماز باجماعت کی اہمیت بیان کرنے کے متعلق کی تھی ؟ جب مدینہ کی اسلامی ریاست کا قیام ہو گیا ایک بھی ایسے گھر کو آگ لگائی گئی ؟

لکیر کے فقیر
 
ہاں ہاں یہ تو صرف خالی پیلی کی دھمکیاں ہیں ورنہ ہم تو بڑے امن پسند لوگ ہیں ... ہا ہا ہا

جب تمہارا خد ساختہ خلیفہ لوگوں کو ہٹلر کی طرح رگیدنے کی دھمکیاں دے رہا تھا تو اسکو کوئی شرم نہیں آئ ؟ منافقت کی کوئی انتہا ہوتی ہے، کوئی شرم ہوتی ہے کوئی ہی ہوتی ہے، ویسے یہاں صرف نماز کی کہاں سے بات آگئی ؟ مرزا چغد بشیر تو اور بھی دھمکیاں دے رہا تھا ؟ جو حدیث تم کوٹ کر رہے ہو اسکی سچائی آج اسکے ماننے والوں سے صاف ظاہر ہے، ویسے ایک اور خلیفہ عمر نے یہودیوں کو ملک بدر بھی انہی حدیثوں میں کر رکھا ہے سو رہنے دو اپنے ڈرامے یہاں کرنے.

ہم موسیلینی اور ہٹلر جیسوں پہ اور انکے نظریوں پہ تھوکتے ہیں۔

تم جواب دو کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکومت ملنے سے پہلے یا حکومت ملنے کے بعد کسی شخص کے گھر کو آگ لگائی تھی یا نہیں لگائی ؟ لکیر کے فقیر اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے آگ نہیں لگائی تو پھر اتنی سخت زبان کیوں استعمال کی ؟​

تمہارے جیسے اعتراض اسلاموفوبز اسلام اور میرے آقا و متاع محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم پر کرتے ہیں آئوٹ آف کونٹیکسٹ احادیث اٹھا کر۔ یہی کام مرتد گستاخ بھی کرتے ہیں کر رہے ہیں اور ایسی حدیثیں پیش کر کے نعوذ باللہ اسلام اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو فاشسٹ کہتے ہیں اور یہ الزام لگاتے ہیں کہ یہ نمازیں عبادتیں اور اسلام پہ قائم زبر دستی رکھتا تھا کہ اگر نہیں تو گھر جلا دوں گا یا سر تن سے جدا۔

تمہیں بھی یہ اعزاز جاتا ہے بعینہی ویسے ہی اعتراضات کرنے کا جیسے اسلاموفوبز، مرتد اور دہریہ کرتے ہیں۔

تم روحانی آل ہو پیر راشد مردود کی جس نے یہ دھندہ شروع کیا تھا 100 سال پہلے تحریروں کے بیچ سے لائنیں اٹھا کر اعتراض گھرنے اور لعنتی الزام لگانے کا۔ یہ گھٹیا پن ناکام و نا مراد ہوا ہے اور تمہاری ویب سائٹیں بھی ناکام ہو چکی ہیں اور قیامت تک ہوتی رہیں گیں۔ احمدیت کا قافلہ رواں دواں ہے اور تیزی سے ترقی کر رہا ہے الحمد للہ۔

مزید بک بک کرنے اور اگلے اعتراض پے جانے سے پہلے جواب دو کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنے گھر جلائے تھے انکے جو باجماعت نماز پڑھنے مسجد نہیں آتے تھے ورنہ مجھے قوٹ نہ
کرو۔​
 
کرو۔

جیسے تمہیں تکلیف ہورہی ہے اس سے ہی کافی چیزیں صاف ہوگئی ہیں، مگر تمہاری بدقسمتی یہ ہے کے تمہاری اور تمھارے کلٹ کے جھوٹ ابھی اور بھی افشا ہونگے، اور رازوں سے پردہ اٹھے گا، تیار رہو.

جواب بھی تمہیں تمہاری وقعت کے مطابق ہی ملے گا، کل تک تو تمہیں حدیثیں جھوٹی لگتی تھی اور تم انکو ردی کے ٹوکری میں پھینک رہے تھے، آج جب سر پر چپت ماری تو اب اچھی لگنی شروع ہوگئیں ؟

مجھے تو حقیت پتا ہے کے احادیث کن لوگوں نے لکھیں اور کیوں لکھیں، مگر میں مرزا قادیانی کی طرح موقع پرست نہیں کے جب دل چاہا تو اپنی پسند کی اٹھا لی اور جب پھنس گیا تو کہہ دیا کے یہ تو فضولیات ہیں، منافقت تو تم لوگوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے، رہی بات کے محمد نے لوگوں کو دھمکی ہی دی تھی مگر کوئی گھر نہیں جلایا تھا، اچھا ؟ ثبوت لیکر آؤ، اس طرح کی سینکڑوں حدیثیں پھر میں کوٹ کروں گا جسمیں ایک سے ایک گھٹیا بات لکھی ہوئی ہے پھر تم کو تکلیف ہوگی، نہیں نہیں، یہ تو جھوٹی حدیثیں ہیں .. بلا بلا.. جناب جھوٹ گوئی صاحب، ہر کوئی تمھارے جیسا منافق تو نہیں ہوتا نہ، یہ خوبی آپ کو ہی مبارک ہو.

مرزا بشیر ایک نہات ہی گھٹیا انسان تھا، اسکو ذرا شرم نہیں آئ کے اسلام کے نام پر وہ ہٹلر جیسوں کی مثالیں دیتا رہا، لوگوں کو دھمکاتا رہا کے اگر ہماری حکومت ہوتی تو " ہمارا حکم نا ماننے والوں کو سخت ترین سزا ملتی " .... یا جو باجماعت نماز نہیں ادا کرتا تو ساتھ سال جیل میں جاتا، ابھی تو میں نے صرف ایک ہی صفہ پیش کیا تھا اور تم کو آگ لگ گئی، ظاہر ہے، جس جھوٹ کو تم یہاں پھیلا رہے تھے کے ہم تو بہت لبرل ہیں، ہم تو بہت انصاف پسند اور امن پسند لوگ ہیں، اس جھوٹ سے پردہ اٹھ گیا، مرزا بشیر کی ایک اور چول تم کو دکھاتا ہوں اور پھر پوچھتا ہوں، اگر یہ طالبانی ذہنیت نہیں تو اور کیا ہے ؟ تم جیسے منافق کتنی صفائی سے اور ڈھٹائی سے جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہو، مگر پول تو ہم نے پھر بھی کھول دینا ہے، اس فراڈ کو بےنقاب کردینا ہے.

اب ذرا بتا، مرزا بشیر کونسے پریشر کی بات کر رہا تھا ؟ اور کس خوشی میں کر رہا تھا ؟ یہی حرکتیں تو طالبان بھی کر رہے تھے تو تم کو اتنی آگ کیوں لگتی تھی ؟ جھوٹے انسان مرزا بشیر کو کوئی شرم نہیں آئ جھوٹ بولتے ہوے ؟ کوئی تو شرم ہوتی ہے، کوئی تو حیا ہوتی ہے، مگر تم جیسے منافقوں کو کچھ نہیں ہوتا .. ٹھیک ؟؟؟
Mirza_basheer_puting_pressure.jpg

بھائی آپ اسکا جواب دے دیں۔ آپکو ہر بات کا جواب دے دیا جائے گا چاہے آپکے معیار پر پورا اترے یا نا اترے۔ میں اپنے قول سے پیچھے نہیں ہٹوں گا چاہے آپ تین لاکھ نئے اعتراضات لے آئیں۔

لقد ھممت أن آمر بالصلاۃ فتقام ، ثم آمر رجلا أن یصلی بالناس،ثم أنطلق برجال معھم حزم من حطب الی قوم لا یشھدون الصلاۃ ،فأحرق علیھم بیوتھم۔۔۔۔))[بخاری، مسلم]

میرا ارادہ ہے کہ نماز کھڑی کر دی جائے ،پھر میں کسی شخص کو نماز پڑھانے کا حکم دوں ،اور اپنے ساتھ چند لوگوں کو لے جاؤں جن کے پاس لکڑیوں کے گٹھے ہوں،اور نماز میں حاضر نہ ہونے والے لوگوں کے گھروں کو آگ لگا دوں۔

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آگ لگائی تھی کبھی زندگی میں ؟ یا یہ بات صرف تمثیلی رنگ میں نماز باجماعت کی اہمیت بیان کرنے کے متعلق کی تھی ؟ جب مدینہ کی اسلامی ریاست کا قیام ہو گیا ایک بھی ایسے گھر کو آگ لگائی گئی ؟

Mind_Master

MPA (400+ posts)
بھائی آپ اسکا جواب دے دیں۔ آپکو ہر بات کا جواب دے دیا جائے گا چاہے آپکے معیار پر پورا اترے یا نا اترے۔ میں اپنے قول سے پیچھے نہیں ہٹوں گا چاہے آپ تین لاکھ نئے اعتراضات لے آئیں۔

لقد ھممت أن آمر بالصلاۃ فتقام ، ثم آمر رجلا أن یصلی بالناس،ثم أنطلق برجال معھم حزم من حطب الی قوم لا یشھدون الصلاۃ ،فأحرق علیھم بیوتھم۔۔۔۔))[بخاری، مسلم]

’’میرا ارادہ ہے کہ نماز کھڑی کر دی جائے ،پھر میں کسی شخص کو نماز پڑھانے کا حکم دوں ،اور اپنے ساتھ چند لوگوں کو لے جاؤں جن کے پاس لکڑیوں کے گٹھے ہوں،اور نماز میں حاضر نہ ہونے والے لوگوں کے گھروں کو آگ لگا دوں۔‘‘

کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آگ لگائی تھی کبھی زندگی میں ؟ یا یہ بات صرف تمثیلی رنگ میں نماز باجماعت کی اہمیت بیان کرنے کے متعلق کی تھی ؟ جب مدینہ کی اسلامی ریاست کا قیام ہو گیا ایک بھی ایسے گھر کو آگ لگائی گئی ؟

تم نے دعوا کیا ہے کے محمد نے دھمکی دی تھی، پہلے یہ تو ثابت کرو کے ایسا کوئی واقع ہویا بھی تھا کے نہیں پھر بات کرنا، اور ذرا ساتھ میں ان باقی چیزوں کا بھی جواب دے دینا اگر ہوا تو .
 
Jaanbaazkarachi

MPA (400+ posts)

جیسے تمہیں تکلیف ہورہی ہے اس سے ہی کافی چیزیں صاف ہوگئی ہیں، مگر تمہاری بدقسمتی یہ ہے کے تمہاری اور تمھارے کلٹ کے جھوٹ ابھی اور بھی افشا ہونگے، اور رازوں سے پردہ اٹھے گا، تیار رہو.

جواب بھی تمہیں تمہاری وقعت کے مطابق ہی ملے گا، کل تک تو تمہیں حدیثیں جھوٹی لگتی تھی اور تم انکو ردی کے ٹوکری میں پھینک رہے تھے، آج جب سر پر چپت ماری تو اب اچھی لگنی شروع ہوگئیں ؟

مجھے تو حقیت پتا ہے کے احادیث کن لوگوں نے لکھیں اور کیوں لکھیں، مگر میں مرزا قادیانی کی طرح موقع پرست نہیں کے جب دل چاہا تو اپنی پسند کی اٹھا لی اور جب پھنس گیا تو کہہ دیا کے یہ تو فضولیات ہیں، منافقت تو تم لوگوں میں کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے، رہی بات کے محمد نے لوگوں کو دھمکی ہی دی تھی مگر کوئی گھر نہیں جلایا تھا، اچھا ؟ ثبوت لیکر آؤ، اس طرح کی سینکڑوں حدیثیں پھر میں کوٹ کروں گا جسمیں ایک سے ایک گھٹیا بات لکھی ہوئی ہے پھر تم کو تکلیف ہوگی، نہیں نہیں، یہ تو جھوٹی حدیثیں ہیں .. بلا بلا.. جناب جھوٹ گوئی صاحب، ہر کوئی تمھارے جیسا منافق تو نہیں ہوتا نہ، یہ خوبی آپ کو ہی مبارک ہو.

مرزا بشیر ایک نہات ہی گھٹیا انسان تھا، اسکو ذرا شرم نہیں آئ کے اسلام کے نام پر وہ ہٹلر جیسوں کی مثالیں دیتا رہا، لوگوں کو دھمکاتا رہا کے اگر ہماری حکومت ہوتی تو " ہمارا حکم نا ماننے والوں کو سخت ترین سزا ملتی " .... یا جو باجماعت نماز نہیں ادا کرتا تو ساتھ سال جیل میں جاتا، ابھی تو میں نے صرف ایک ہی صفہ پیش کیا تھا اور تم کو آگ لگ گئی، ظاہر ہے، جس جھوٹ کو تم یہاں پھیلا رہے تھے کے ہم تو بہت لبرل ہیں، ہم تو بہت انصاف پسند اور امن پسند لوگ ہیں، اس جھوٹ سے پردہ اٹھ گیا، مرزا بشیر کی ایک اور چول تم کو دکھاتا ہوں اور پھر پوچھتا ہوں، اگر یہ طالبانی ذہنیت نہیں تو اور کیا ہے ؟ تم جیسے منافق کتنی صفائی سے اور ڈھٹائی سے جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہو، مگر پول تو ہم نے پھر بھی کھول دینا ہے، اس فراڈ کو بےنقاب کردینا ہے.

اب ذرا بتا، مرزا بشیر کونسے پریشر کی بات کر رہا تھا ؟ اور کس خوشی میں کر رہا تھا ؟ یہی حرکتیں تو طالبان بھی کر رہے تھے تو تم کو اتنی آگ کیوں لگتی تھی ؟ جھوٹے انسان مرزا بشیر کو کوئی شرم نہیں آئ جھوٹ بولتے ہوے ؟ کوئی تو شرم ہوتی ہے، کوئی تو حیا ہوتی ہے، مگر تم جیسے منافقوں کو کچھ نہیں ہوتا .. ٹھیک ؟؟؟
Mirza_basheer_puting_pressure.jpg

Oh my goodness! Master ji, you have destroyed this lying Jhoot Goi completely.... wow really amazing find. Please bring more if you have something and expose these liars.