Is case ka faisla 2 din mein ho sakta tha - Aitezaz Ahsan on SC's decision

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)


[FONT=&quot]اس ناکارہ اور فرسودہ عدالتی نظام کی وجہ سے ہمار ملک کا نظام تباہ ہو گیا ہے۔ انصاف کا نہ ملنا اور معصوم لوگوں کو تختہ دار پہ لٹکانا اس ناکارہ اور فرسودہ عدالتی نظام کی خصوصیت ہے۔ غریب ایڑیاں رگڑ رگڑ کہ مر جاتا ہے مگر اسے انصاف نہیں ملتا۔ انصاف صرف امیر کے لیے ہے۔ کیونکہ امیر اسے خرید لیتا ہے۔
[/FONT]
 

rising_pakistan

Minister (2k+ posts)


[FONT=&quot]چیف آف آرمی سٹاف سیکورٹی بریچ قومی سلامتی پر غیرت نہ کر سکے
چیف جسٹس آف پاکستان پانامہ کیس پر انصاف نہ کر سکے
دونوں ریٹائیر ہو گئے تاریخ میں یاد رکھا جائے گا

کہ ایک نے قومی سلامتی پر سمجھوتہ کیا اور دو سرے چیف نے عدالتی نظام اور انصاف کا مزاق اُڑھایا
لیکن اللّٰہ الخق ہے ہم لڑتے رہیں گے انصاف کے لیئے اور قومی سلامتی کے لیئے بھی
کیونکہ ہمیں عمران خان نے لڑنا سیکھایا اور نہ کہ پیچھے مڑ کے بھاگ جانا
جیو عمران خان

[/FONT]
 

Rumiji

MPA (400+ posts)
This Cheap Justice Jamali looks from his appearance like a Homosexual I can bet his BUND was abused as a child by a neighborhood bully called Butt Mundaybaz.
 

Khallas

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan main Sab bikta hay boss... Bus appko boli lagani ani chahiye, in judges ki kia oqat.

Nawaz Sharif ko Imran Khan nay takay ka nahin chora, Nawaz Sharif ko zal"l karne k liya itna hi kafi hai.

Kal ko yeh sab jab Allah ki adalat main paish hon gaye, to tab inhain apnay har ghalat faislay ka jawab dayna ho ga, aur inka hesab bohat sakht ho ga.
 

Matchless

MPA (400+ posts)
تیس سالوں میں نونیوں نے چن چن کر اپنے حامی وکلا کو سیشن کورٹس میں ججز کے طور پر بھرتی کیا۔ یہی لاٹ اب ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ تک پہنچ چکی ہے۔ بہت کم ہیں جو اپنے ضمیر کی آواز پر حق اور انصاف کی بات کرتے ہیں باقیوں کا اللہ ہی حافظ ہے۔ اسی لئے تو اج تک عدالتوں میں نواز شریف کے خلاف فیصلے نہیں ہوئے۔
 

Back
Top