Is bhai ne intehai muhazab tareeqey se dalaail k sath imran khan sahib k jhoot eXpose kar diye.

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
سادہ سی بات ہے

عمران خان نے اپنا سارا حساب کتاب سامنے رکھ دیا

اب نوازث حرف بھی اپنا سارا حساب کتاب سامنے رکھ دے

پھر جس نے بھی پاکستان کا قانون توڑا ، ٹیکس کھایا، اور کرپشن سے جائیداد بنائی اسکو الٹا لٹکا دو
;)
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
Achaa ! Good job Mr. baseball Maulana. Imran is bad. Now time for Nawaz Shareef to tell us how Hussain Nawaz bought flats in UK.

PS: Fittay Munh !!
 
Quora1

Banned
مٹرک فیل خانسامے Harammi

پاکستان کی عوام دنیا کی سب سے منافق قوم ہے۔ اور باتیں کرتی ہے اسلام کی۔۔۔

He looks criminal.... bcz of such criminals Pak is poor and corrupt country!! shame on this criminal!

due to such corruption in muslims British Indians Hindus r more successful than Pakistanis Muslims in UK?
Just under 60 per cent of British Pakistanis are living in relative poverty, while for Indians the figure is closer to 25 per cent. Indians are better represented in the top jobs than even the White British, while Pakistanis are significantly underrepresented. 12 per cent of doctors are Indian, while many Pakistanis are clustered in low-skilled professions; indeed, one study found as many as one quarter of Pakistani men drove taxis.

Problem is Muslims in India r lazy compare to hindus and dont like to work hard (though there is problems) . Therefore Muslims r poor and most of them r uneducated, they like to drive taxies, wash dishes and cleaning jobs ... Problem is muslims in india dont like to work hard! therefore they r very poor in India ... Even Muslims r poor in Pak!!

Source

British Indians: a remarkable story of success
After decades of immigration and integration they are, quite simply, among the most industrious and accomplished among us the best of British

source
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
بھائی آپ سچے ھو پر آپ کی بات مانے گا کون
یہان ملک دشمنی کا ایجنڈا ہے اور کچھ سادے لوگ
اندھے اور بہرے ہو چکے ہیں
جیسے میں ضیاء ال حق کو کبھی مردے مومن سمجھتا تھا
اور مشرف کو پاکستان کو بچانے والا
دونو نے ڈولر لے کر پاکستانیو کو بیوقوف بنایا طاہر ال قادری کی طرح

عمران نے اپنی شادی کا کتنا جھوٹ بولا تھا

شادی نہیں ہوئی پھر شادی ہو گئی
تلاک نہیں ہوئی سب ٹھیک ہے پھر طلاق ہو گئی

سیتا وائٹ سے میری کوئی ناجیز بیٹی نہیں ہے
اب وہ بیٹی اس کے دو بیٹو کے ساتھ رہ رہی ھے

میری کنٹینر سے لاش جیے گی اور پتا نہیں کیا کیا
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
حساب کتاب تو بعد کی بات عمران خان جھوٹا تو ثابت کر دیا ان صاحب نے

سادہ سی بات ہے

عمران خان نے اپنا سارا حساب کتاب سامنے رکھ دیا

اب نوازث حرف بھی اپنا سارا حساب کتاب سامنے رکھ دے

پھر جس نے بھی پاکستان کا قانون توڑا ، ٹیکس کھایا، اور کرپشن سے جائیداد بنائی اسکو الٹا لٹکا دو
;)
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بھائی آپ سچے ھو پر آپ کی بات مانے گا کون
یہان ملک دشمنی کا ایجنڈا ہے اور کچھ سادے لوگ
اندھے اور بہرے ہو چکے ہیں
جیسے میں ضیاء ال حق کو کبھی مردے مومن سمجھتا تھا
اور مشرف کو پاکستان کو بچانے والا
دونو نے ڈولر لے کر پاکستانیو کو بیوقوف بنایا طاہر ال قادری کی طرح

عمران نے اپنی شادی کا کتنا جھوٹ بولا تھا

شادی نہیں ہوئی پھر شادی ہو گئی
تلاک نہیں ہوئی سب ٹھیک ہے پھر طلاق ہو گئی

سیتا وائٹ سے میری کوئی ناجیز بیٹی نہیں ہے
اب وہ بیٹی اس کے دو بیٹو کے ساتھ رہ رہی ھے

میری کنٹینر سے لاش جیے گی اور پتا نہیں کیا کیا

گھٹیا پن کی انتہا ہے بات کو سچا بنانے کے لئے شروع میں آیات پڑھ لو اور بعد میں جھوٹ اور جاہلیت کے ڈھیر لگا دو لعنت ہو ایسے جاہل پٹواریوں پر
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
گھٹیا پن کی انتہا ہے بات کو سچا بنانے کے لئے شروع میں آیات پڑھ لو اور بعد میں جھوٹ اور جاہلیت کے ڈھیر لگا دو لعنت ہو ایسے جاہل پٹواریوں پر

کیا آپ کے علامہ عمران بھی احدیث کا حوالہ نہیں دیتے
حلاکہ بچے یہودیوں کے گھر میں پروان چڑھ راہیں ہیں
 
SahirShah

Minister (2k+ posts)
اب سب کو جسے سانمپ سونگ گیا ھو
خاموش ھو گئے ہیں
Jisko urdu mey سانپ likhna na aata ho woh Imran Khan say hisab maang rahey hain. Imran Khan hoga jhoota, who cares ? Wazir e azam Pakistan ko sacha sabit karo. He is the one who is holding the most powerful office. Prove it, how his GONGLOO like son bought millions pound worth property in London when he was 17 years old.
 
بھائی نواز اور زرداری تو ہیں ہی فراڈیے
اور انہوں نے اپنی پارسائی کو کبھی ثابت کرنے
کی کوشش بھی نہیں کی
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
حساب کتاب تو بعد کی بات عمران خان جھوٹا تو ثابت کر دیا ان صاحب نے
Konsa Jhoot? Yeh bohat bara munafiq hy, woh poori Press Conference dekho usme IK bar bar keh raha hy keh Banigala ki property uski wife ne divorce ke baad usko gift ki hy, LEKIN es munafiq ne jahan pe uske munh se flat nikla hy, sirf woh part pakar lia hy!
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی آپ سچے ھو پر آپ کی بات مانے گا کون
یہان ملک دشمنی کا ایجنڈا ہے اور کچھ سادے لوگ
اندھے اور بہرے ہو چکے ہیں
جیسے میں ضیاء ال حق کو کبھی مردے مومن سمجھتا تھا
اور مشرف کو پاکستان کو بچانے والا
دونو نے ڈولر لے کر پاکستانیو کو بیوقوف بنایا طاہر ال قادری کی طرح

عمران نے اپنی شادی کا کتنا جھوٹ بولا تھا

شادی نہیں ہوئی پھر شادی ہو گئی
تلاک نہیں ہوئی سب ٹھیک ہے پھر طلاق ہو گئی

سیتا وائٹ سے میری کوئی ناجیز بیٹی نہیں ہے
اب وہ بیٹی اس کے دو بیٹو کے ساتھ رہ رہی ھے

میری کنٹینر سے لاش جیے گی اور پتا نہیں کیا کیا
Yeh pora clip dekho woh Banigala ki property ki baat kar raha hy keh usko wife ne gift di thi. Flat to uske apny assets mein 2002 ke elections ke time pe bhi declare tha!
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
Konsa Jhoot? Yeh bohat bara munafiq hy, woh poori Press Conference dekho usme IK bar bar keh raha hy keh Banigala ki property uski wife ne divorce ke baad usko gift ki hy, LEKIN es munafiq ne jahan pe uske munh se flat nikla hy, sirf woh part pakar lia hy!

Why don't you post full conference then