Is Adil Raja Arrested?

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Incitement of violence.
Chutiya Raja
He exposed the corrupt generals and they got upset.Anyway British police is not like Punjab police.Raja will not be arrested unless he has committed a crime.Highlighting human rights violations and state brutality is not a crime.Altaf Bhai has been inciting people in Pakistan for many years but Pakistan could do nothing about him.
 

jigrot

Minister (2k+ posts)
Incitement of violence.
Chutiya Whisky
hafiakuta.jpg
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
He exposed the corrupt generals and they got upset.Anyway British police is not like Punjab police.Raja will not be arrested unless he has committed a crime.Highlighting human rights violations and state brutality is not a crime.Altaf Bhai has been inciting people in Pakistan for many years but Pakistan could do nothing about him.


Hate speech doesn't come under the free speech definition. He is a rumor mill. I never heard him saying anything credible. I don't know why PTI supporters listen to his trash .
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Arifay !!! Teray Botay main Kion Aag Lugi Hai ? Raja Chutiya Tera Neighbour tha kya ?
اور تجھے اتنی پڑچول کیوں ہے ؟ کیا وہ تیرا سابقہ بھنویہ ہے جو تیری بھان کو سوتی چھوڑ گیا تھا
 

ranaji

President (40k+ posts)
اگر تو عادل راجہ کے پاس برٹش پاسپورٹ ہے تو پھر تو اسکا گھوڑا بھی نہیں پٹ سکتے یہ مافیا کے دلے اوراگر وہ
indefinite visa
پر ہے پھر بھی کچھ نہیں کرسکتے ہاں اگر
visit visa
پر ہے تو وہ فوری اسائلم اپلائی کردے پھر بھی کچھ نہیں ہوسکتا
اگر یہ کیس بھی چلائیں تو جیسے الطاف حسین کا یہ گھوڑا بھی نہیں پٹ سکے اسی طرح راجہ صاحب کی پوزیشن ہیں ارشد شریف کے قتل کے بعد عمران ریاض کی مِسنگ پرسن ہونے کے بعد جہاں اسائلم سیکر کو فائدہ ہواہے اسی طرح پاکستان کی علیحدگی پسند تنظیموں کو بھی فائدہ ہواہے ُاورعالمی میڈیا میں انکئ جھوٹی باتوں کو بھی اب سچ سمجھا جائے گا اور پاکستان کی فوج کے چند جرنیلوں کے زاتی انٹرسٹ کرپشن لالچ ُاور غداری ملک دشمنی نے پاکستان کی فوج کو لانگ رن میں جو نقصان پہنچایا ہے آئندہ عالمی میڈیا میں انکی سچ باتوں کو جھوٹ اور فوج مخالف لوگوں کی جھوٹ بات کو بھی سچ سمجھا جائے گا یہ چند جرنیل اینڈ کمپنی تو چند سال میں کھرب پتی بن کر ریٹائر بھی ہوجائیں گے یا مر کھپ جائیں گے مگر ان کی یہ چند سال کی ہاتھوں سے باندھی ہوئی گانٹھیں آئندہ آنے والے جرنیلوں کو دانتوں سے کھولنی پڑیں گئ وہ بھی اس وقت تک اگر پاکستان آزاد ُاور خود مختار ہوا تو ورنہ تو پاکستان کا انجام ان وار کریمینل گینگ نے دیوار پر لکھا ہوا دکھا دیاہے اب تو نا ہی پاکستان کشمیریوں پر ہونے والے وار کرائمز پر نا ہی فلسطین میں ہونے والے جنگی جرا ئم ظلم اور زیادتی پر کچھ بول سکتا ہے جو فوج جو ملک اپنے شہریوں پر ہی سول آبادی پر عورتوں بچوں پرظلم۔ زیادتی کرتی ہو وارکرائم کرتی ہو جنگی مجرم ہو وہ دوسروں کے جنگی جرا ئم کے خلاف کچھ بھی بولنے کا حق نہیں رکھتی ابھی تو پاکستان میں میڈیا آزاد نہیں جس دن میڈیا آزاد ہوا اس دن مشرقی پاکستان میں پاک کے جنگی جرائم کی طرح مغربی پاکستان کے موجودہ کچھ کرپٹ فوجی جرنیل بھی ایکسپوز ہونگے عالمی میڈیا میں تو یہ ہوچکے اب پاکستان میں اس دن پوری طرح ننگے ہوجائیں جب بھی یہ حکومت تبدیل ہوئی اور میڈیا آزاد ہوا
اور جنگی جرائم کے خلاف بولنے سے میجر عادل راجہ کا گھوڑا بھی نہیں پٹ سکتی یہ مافیا گینگ کیس بھی چلا تو کئی سال چلے گا اور جب تک یہ کرپٹ ٹولہ گینگ مر کھپ جائے گا اس لئے ستو پیو اور سو جاؤ