Ye na aa kar apna ziada nuqsan karenge, apni siasat ko altaf hussain kibtarah tabah kar lengeکیا بہانہ ھے وہ عورت نہ ھوش میں آئے گی اور نہ یہ واپس آئیں گے یہ سب کچھ منصوبے کے تحت ھو رھا ھے۔وہ عورت پوری کیموفلاج کی ھوئی ھے اسے کچھ بھی نہیں ھے سب ڈرامہ ھے۔چال ھے ان مجرموں کی یہ سب بگوڑے ھیں۔