Irshad Bhatti criticizes Asad Umar over mini budget

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
غریب آدمی پر ٹیکس نہیں لگا تو ان امیر صحافیوں کو موت پڑھ گئی ہے ۔۔ اصل میں ٹیکس تو امیروں کو لگا ہے جس میں مہنگا موبائل ، سگریٹ بڑی گاڑیاں وغیرہ وغیرہ ۔۔ یہ سب چور لوگوں کو بےوقوف سمجھتے اور بناتے ہیں ۔۔ ایک وہ موٹا سنڈہ فواد چوھدری ہر وقت غریدہ فاروقی کے پہلومیں پایا جاتا ہے اور وہ خرامی فلموں کی پرموشن پر لگ گیا ہے جبکہ سب سے اہم مسلہ ان میڈیا مالکان اور ایسے صحافیوں کے خلاف جو رونگ انفورمیشن پھلاتے ہیں کے لیے قوانین بنانے ہوتے ہیں
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
DnZTtxsXcAA9Av6.jpg
 

Back
Top