جب ہاکی فیڈریشن کے پاس ٹریننگ کیمپ لگانے کا پیسا نہ ہو ، جب ان کے پاس کوئی ٹورنمنٹ کھیلنے کا پیسا نہ ہو جب یہ باہر کھیلنے جائیں تو ہوٹل کے اخراجات اٹھانے کے لئے پاکستانی کمیونٹی سے بھیک لینا پڑے جب ان کو ٹورنمنٹ کھیلنے کے لئے مقامی کمپنی فنڈز فراہم کرے ،جس ٹیم کے کھلاڑی بغیر تنخواہوں کے ٹیم کے لئے کھیلیں اور حکومت کی ساری توجہ میٹرو بس چاٹنے میں لگی ہو تو اس ٹیم سے کچھ جیتنے کی امید رکھنا بیوقوفی ہے۔