Iraq orders Turkey to 'immediately' withdraw troops sent across border

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Prime minister’s office says the deployment of an armoured regiment ‘is considered a serious violation of Iraqi sovereignty

12347795_527789600713556_441499230446591259_n.jpg

Iraq has told Turkey to “immediately” withdraw forces, including tanks and artillery, it has deployed in the country’s north without Baghdad’s consent, the office of the prime minister, Haider al-Abadi, said on Saturday.

“The Iraqi authorities call on Turkey to ... immediately withdraw from Iraqi territory,” the statement said.
“We have confirmation that Turkish forces, numbering about one armoured regiment with a number of tanks and artillery, entered Iraqi territory ... allegedly to train Iraqi groups, without a request or authorisation from Iraqi federal authorities,” it said.

The deployment “is considered a serious violation of Iraqi sovereignty”, it added.

Turkish media reported that about 150 Turkish soldiers backed by 20 to 25 tanks had been sent by road to the Bashiqa area north-east of Mosul, the city that is Islamic State’s main hub in Iraq.

Peshmerga forces from Iraq’s autonomous Kurdish region are deployed in the area, and Turkey’s Anatolia news agency said the troops were there to train them.

Isis overran swaths of territory north and west of Baghdad in 2014, and Iraqi forces backed by US-led airstrikes are battling to push back the jihadis.

The peshmerga are one of the most effective Iraqi forces in the fight against Isis, but coordination between them and the federal government in Baghdad has generally been poor.

http://www.theguardian.com/world/20...mmediately-withdraw-troops-sent-across-border

Last edited by a moderator:

Humi

Prime Minister (20k+ posts)
Now what would happen if in the face of violation of its sovereignty, Iraq bombed or shot at the Turkish Troops??
 
kpkpak

Minister (2k+ posts)
واہ واہ آرڈر دینے سے فوجیں نکلتی ہوتی تو آئسس کو ہی آرڈر دے دیتے
اور آرڈر سن کر کانپتے پھرتے آرڈر دینے سے نہیں بارڈر کی خلاف ورزی کرنے والوں کے جہاز گرانے سے مخالف کو روکا جاتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عراق کا ترکی سے اپنے فوجی واپس بلانے کا مطا&am

151205011854_iraqi_kurdish_forces_640x360_getty_nocredit.jpg

ترکی کے فوجی متعدد بار عراقی کرد فورسز کو تربیت دینے کے لیے بھیجے جا چکے ہیں

عراق کی حکومت نے ترکی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شمالی شہر موصل کے قریبی علاقے سے اپنے فوجی واپس بلائے۔

وزیر اعظم حیدر العابدی
کے دفتر سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ ’ترکی کا یہ اقدام عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی ہے۔

امریکہ کا عراق میں فوجی دستے تعینات کرنے کا اعلان
’شام یا عراق میں آسٹریلوی فوج بھیجنے کا ارداہ نہیں‘

اس سے قبل موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ترکی نے باشیقہ قصبے کے قریب تقریباً 150 فوجی عراقی کرد فورسز کو تربیت دینے کے لیے تعینات کیے ہیں۔

موصل گذشتہ سال سے خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے قبضے میں ہے۔

بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ’ترکی پڑوسی ملک کے ساتھ اچھے تعلقات کی عزت کرے اور فوراً عراقی حدود سے نکل جائے۔

‘تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عراق میں خودمختار کرد علاقوں کے ساتھ ترکی کے اچھے تعلقات ہیں لیکن ترکی شامی کرد گروہوں کو مخالفین کی نظر سے دیکھتا ہے۔

سقوط موصل دولت اسلامیہ کے ابھرنے میں ایک اہم موڑ تھا جس کے بعد سے عراقی حکومت کئی بار موصل پر دوبارہ قبضہ حاصل کرنے کی کوشش کر چکی ہے۔

رواں ہفتے میں پہلے برطانیہ کی دارالعوام نے شام میں دولت اسلامیہ کے خلاف فضائی حملوں کی منظوری دی اور اس کے بعد جرمنی کی پارلیمان نے بھی شدت پسند تنظیم کے خلاف اتحادیوں کی فوجی مدد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں امریکہ کے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ امریکہ نام نہاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ پر دباؤ بڑھانے کے لیےخصوصی فوجی دستے عراق میں تعینات کرے گا۔

کانگریس کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر نے کہا کہ عراقی حکومت کے مکمل تعاون کے ساتھ عراقی اور کرد پیشمرگہ کی مدد کے لیے امریکہ کے خصوصی دستے تعینات کیے جا رہے ہیں۔

http://www.bbc.com/urdu/world/2015/12/151205_iraq_turkey_troops_withdraw_zh
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عراق کا ترکی سے اپنے فوجی واپس بلانے کا مط&#1575

Haider Jawad Kadhim Al-Abadi (or al-'Ibadi; Arabic: حيدر جواد كاظم العبادي‎, born 25 April[citation needed] 1952) is an Iraqi politician who has been Prime Minister of Iraq since 2014. Previously he served as Minister of Communication from 2003 to 2004, in the first government after Saddam Hussein.

A Shia Muslim, he was designated as Prime Minister by President Fuad Masum on 11 August 2014 to succeed Nouri al-Maliki[2] and was approved by the Iraqi parliament on 8 September 2014.

https://en.wikipedia.org/wiki/Haider_al-Abadi
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
المالکی اور العابدی کے باپو امریکہ کے موجودگی شیعہ پٹھوں کی بقا کی ضمانت ہے اس سے عراقی خودمختاری پر فرق نہیں پڑتا
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
المالکی اور العابدی کے باپو امریکہ کے موجودگی شیعہ پٹھوں کی بقا کی ضمانت ہے اس سے عراقی خودمختاری پر فرق نہیں پڑتا

yeah, that's it...just focus on the fact that he is a shia and not that his purpose is to make people mad enough to start a sectarian war so maybe not make his purpose easier...why you want to make his purpose easier???
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
In other news, Iraq has also summoned the Turkish ambassador to get their Troops out of Iraq...what say you now Obama regarding violation of a sovereign state?
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
yeah, that's it...just focus on the fact that he is a shia and not that his purpose is to make people mad enough to start a sectarian war so maybe not make his purpose easier...why you want to make his purpose easier???
جو حقیت ہے وہ ہے. جو نیٹو کے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں اور نیٹو جن کا تحفظ کر رہا ہے انھے پتہ چلنا چاہے اصل دہشت گرد وہ ہیں
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
جو حقیت ہے وہ ہے. جو نیٹو کے مفادات کا تحفظ کر رہے ہیں اور نیٹو جن کا تحفظ کر رہا ہے انھے پتہ چلنا چاہے اصل دہشت گرد وہ ہیں

Agreed...all those who want to kill poor muslims should be exposed but not just one group...both sides are messed up
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Agreed...all those who want to kill poor muslims should be exposed but not just one group...both sides are messed up

first comes first
جنہوں نے افغانستان، عراق، مصر اور لیبیا میں مسلمانوں کا خون کروایا وہ اصل دہشت گرد اور دہشت گرد میکر ہیں. اور وہی لوگ دہشت گردی کے خلاف جنگ بھی کر رہے ہیں حقیت میں دہشت گردی پھیلا رہے ہیں. دہشت گرد میکر نہیں رہیں گے تو دہشت گرد بھی نہیں رہیں گے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
عراق کی جانب سے ترکی کو دھمکی

150413141518_iraq_pm_abadi_624x351_ap.jpg
اگر ترکی نے اپنی فوجیں 48 گھنٹوں میں نہ ہٹائی گئیں تو عراق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل تک رسائی حاصل کر سکتا ہے

عراق نے ترکی کو دھمکی دی ہےکہ اگر اس نے موصل کے قریب تعینات اپنے فوجیوں

اگر ترکی نے اپنی فوجیں 48 گھنٹوں میں نہ ہٹائی گئیں تو عراق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل تک رسائی حاصل کر سکتا ہے

عراق نے ترکی کو دھمکی دی ہےکہ اگر اس نے موصل کے قریب تعینات اپنے فوجیوں کو 48 گھنٹوں کے اندر اندر نہ ہٹایا تو وہ اس کے خلاف اقوامِ متحدہ تک رسائی حاصل کرے گا۔

بغداد کا کہنا ہے کہ فوجیوں کی تعیناتی اس کی مشاورت کے بغیر ہوئی تھی اور یہ اس کی قومی سالمیت کی خلاف ورزی ہے۔

امریکہ کا عراق میں فوجی دستے تعینات کرنے کا اعلان
’شام یا عراق میں آسٹریلوی فوج بھیجنے کا ارداہ نہیں‘

عراق کے وزیراعظم حیدر العابدی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ خود کو میسر تمام آپشنز استعمال کرے۔ انھوں نے کہا کہ اگر یہ فوجیں 48 گھنٹوں میں نہ ہٹائی گئیں تو عراق اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل تک رسائی حاصل کر سکتا ہے۔

ترک وزیراعظم نے ایک خط میں اپنے عراقی ہم منصب سے وعدہ کیا تھا کہ وہ مزید فوجی اس علاقے میں تعینات نہیں کریں گے تاہم انھوں نے پہلے سے تعینات فوجیوں کو ہٹانے پر رضامندی نہیں دی تھی۔

ترک وزیراعظم نے ایک خط میں اپنے عراقی ہم منصب سے وعدہ کیا تھا کہ وہ مزید فوجی اس علاقے میں تعینات نہیں کریں گے تاہم انھوں نے پہلے سے تعینات فوجیوں کو ہٹانے پر رضامندی نہیں دی تھی۔

عراقی وزارتِ خارجہ نے ترک سفیر کو طلب کر کے ان سے مطالبہ کیا ہے کہ ترکی شمالی شہر موصل کے قریبی علاقے سے اپنے فوجی واپس بلائے۔

تاہم ترکی نے کہا ہے کہ باشیقہ قصبے کے قریب تقریباً 150 فوجی عراقی کرد فورسز کو دولتِ اسلامیہ سے لڑنے کی تربیت دینے کے لیے تعینات کیے ہیں۔

ترک وزیراعظم نے بیان میں کہا ہے کہ یہ فوجوں کی معمول کی تعیناتی ہے۔

انھوں نے یہ بھی کہا ہے کہ موصل کے قریب یہ تربیتی کیمپ عراق سے مشاورت کے بعد ہی گذشتہ سال قائم کیا گیا تھا۔
ترکی کا کہنا ہے کہ یہ کیمپ ان مقامی رضاکاروں کی تربیت کے لیے ہے جو دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

موصل گذشتہ سال سے خود کو دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے قبضے میں ہے۔
151205114024_iraq_turkey_withdrawal_640x360_bbc_nocredit.jpg

عراقی حکومت کئی بار موصل پر دوبارہ قبضہ حاصل کرنے کی کوشش کر چکی ہے

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ عراق میں خودمختار کرد علاقوں کے ساتھ ترکی کے اچھے تعلقات ہیں لیکن ترکی شامی کرد گروہوں کو مخالفین کی نظر سے دیکھتا ہے۔

عراقی حکومت کئی بار موصل پر دوبارہ قبضہ حاصل کرنے کی کوشش کر چکی ہے۔

رواں ہفتے میں پہلے برطانیہ کی دارالعوام نے شام میں دولت اسلامیہ کے خلاف فضائی حملوں کی منظوری دی اور اس کے بعد جرمنی کی پارلیمان نے بھی شدت پسند تنظیم کے خلاف اتحادیوں کی فوجی مدد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ دنوں امریکہ کے وزیر دفاع ایشٹن کارٹر کا کہنا تھا کہ امریکہ نام نہاد شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ پر دباؤ بڑھانے کے لیےخصوصی فوجی دستے عراق میں تعینات کرے گا۔

http://www.bbc.com/urdu/world/2015/12/151206_un_iraq_turkey_hk
 
Last edited by a moderator:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عراق کی جانب سے ترکی کے خلاف اقوامِ متحدہ &#1580

یہ پدی امریکہ کے خلاف اقوام منافقه میں کیوں نہیں جاتا. جانتا ہے اس کی پشی نکل جائے گی. ترکی کے خلاف اقدام نوٹکی سے زیادہ نہیں ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Re: عراق کی جانب سے ترکی کے خلاف اقوامِ متحدہ &#

یہ پدی امریکہ کے خلاف اقوام منافقه میں کیوں نہیں جاتا. جانتا ہے اس کی پشی نکل جائے گی. ترکی کے خلاف اقدام نوٹکی سے زیادہ نہیں ہے

عراقی وہی کر رہے ہیں جو انکو ایرانی ملا کرنے کا کہہ رہا ہے۔ ان کی اپنی کوئی حیثیت نہیں اور ایرانی ملا کا ایمان نہیں۔ امید ہے بات صاف ہو گئی ہوگی۔
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عراق کی جانب سے ترکی کے خلاف اقوامِ متحدہ &#

:lol:

خواجہ کا گواہ ڈڈو
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عراق کی جانب سے ترکی کے خلاف اقوامِ متحدہ &#

عراقی وہی کر رہے ہیں جو انکو ایرانی ملا کرنے کا کہہ رہا ہے۔ ان کی اپنی کوئی حیثیت نہیں اور ایرانی ملا کا ایمان نہیں۔ امید ہے بات صاف ہو گئی ہوگی۔
عراقی نہیں عراق پر مسلط ایران نواز امریکی پتلے
 
Back
Top