Iranians Should be More Concerned over Our Concerns as They Sent Kalboshan & Uzair Baloch for Spying

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
 
Last edited by a moderator:

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
وڑائچ بھائی ! ایرانی سفیر کی مسٹر بین کے ساتھ ملاقاتیں ریکارڈ پر ہیں جس کے بعد وزیر موصوف نے فرمایا تھا کہ
پاک ایران دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا

اور عزیر بلوچ کے بارے میں تحقیقات تو ہونے دیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
وڑائچ بھائی ! ایرانی سفیر کی مسٹر بین کے ساتھ ملاقاتیں ریکارڈ پر ہیں جس کے بعد وزیر موصوف نے فرمایا تھا کہ
پاک ایران دوستی میں کوئی دراڑ نہیں ڈال سکتا
اور عزیر بلوچ کے بارے میں تحقیقات تو ہونے دیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا

پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہر شخص بلا لحاظ ادارہ ، پارٹی، فرد انتہائی دردناک ہو گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
مقامی ایرانیوں کو دھمکیاں دینے کے بجائے پاکستان کی نیک نیتی پر بھروسہ رکھنا چاہے
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کو نقصان پہنچانے والے ہر شخص بلا لحاظ ادارہ ، پارٹی، فرد انتہائی دردناک ہو گا

کیا سعودی اتحاد یمن جیسی مہم کے لئے نہیں بن رہا ؟
کیا آپ کو ایک فیصد بھی امید ہے کہ یہ اتحاد امریکا و اسرائیل کے خلاف بن رہا ہے؟
اور کیا سعودی دہشت گردی میں ملوث نہیں ہیں ؟
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
مقامی ایرانیوں کو دھمکیاں دینے کے بجائے پاکستان کی نیک نیتی پر بھروسہ رکھنا چاہے

پاکستانیوں علاوہ سب اپنی ذات اور مسلک کے خول سے باہر نکل کر سوچنے سے قاصر ہیں.بیغرت دشمنوں کے ہاتھوں چھتر کھا لیں گے عزتیں لٹوا لیں گے مگر بھائی ساتھ نئیں بیٹھیں گے
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

کیا سعودی اتحاد یمن جیسی مہم کے لئے نہیں بن رہا ؟
کیا آپ کو ایک فیصد بھی امید ہے کہ یہ اتحاد امریکا و اسرائیل کے خلاف بن رہا ہے؟
اور کیا سعودی دہشت گردی میں ملوث نہیں ہیں ؟

ہر وہ مسلمان فرد، گروہ، ملک یا قوم جو اپنی مسلکی اور فرقہ وارانہ خول سے بالا تر ہو کر دین کی سر بلندی کا نئیں سوچتی وہ دشمن کا آلہ کار ہے. اسلام دشمن ہے. الله اور اسکا رسول اس سے بے نیاز ہیں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

پاکستانیوں علاوہ سب اپنی ذات اور مسلک کے خول سے باہر نکل کر سوچنے سے قاصر ہیں.بیغرت دشمنوں کے ہاتھوں چھتر کھا لیں گے عزتیں لٹوا لیں گے مگر بھائی ساتھ نئیں بیٹھیں گے
اس اتحاد کا حصہ بن کر ایران نا صرف اس کے اغراض و مقاصد کو خود سے جان سکے گا بلکہ مستقبل کی حکمت عملی وضع کرنے میں اپنا موقف بھی دے سکے گا
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
اس اتحاد کا حصہ بن کر ایران نا صرف اس کے اغراض و مقاصد کو خود سے جان سکے گا بلکہ مستقبل کی حکمت عملی وضع کرنے میں اپنا موقف بھی دے سکے گا

ایران اور سعودی اگر صرف ایک الله اور رسول کی بنیاد پر اپنی ہٹ دھرمی سے باز آ جایئں اور اس پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو جایئں تو دنیا کا نقشہ بدل جائے ورنہ دنیا مسلمانوں کے لیے اسی طرح جہنم بنی رہے گی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
ایران اور سعودی اگر صرف ایک الله اور رسول کی بنیاد پر اپنی ہٹ دھرمی سے باز آ جایئں اور اس پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو جایئں تو دنیا کا نقشہ بدل جائے ورنہ دنیا مسلمانوں کے لیے اسی طرح جہنم بنی رہے گی
ایران خود ہی خفا ہے کوئی کیا کرے
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ایران خود ہی خفا ہے کوئی کیا کرے

ایران ناراض ہے کچھ اور، جہاں امت کی بھلائی اور ناموس کی دفاع کی بات ہو الله اور آقا کی سرزمین کا امین ہونے کے ناطے سعودیہ کی ذمہ داری کہیں زیادہ بنتی ہے.راحیل اگر صرف ان کو ایک دوسرے کے خلاف خاموشی اختیار کرانے میں کامیاب ہوجاتا ہے تو یہ امت کی بڑی خدمت ہو گی ...... بعد میں برف بھی پگھل سکتی ہے اور معاملات بہتری کی طرف جا سکتے ہیں
 
Xiggs

Chief Minister (5k+ posts)
ایران اور سعودی اگر صرف ایک الله اور رسول کی بنیاد پر اپنی ہٹ دھرمی سے باز آ جایئں اور اس پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو جایئں تو دنیا کا نقشہ بدل جائے ورنہ دنیا مسلمانوں کے لیے اسی طرح جہنم بنی رہے گی

wishful thinking..yes! but that's all...yeh to bilkul esa hoga jese banu hashim aur banu ummayya dost ho jatay Rasool Allah saww ke baad. yeh ladayee azli hai 2 maslakon ki, sirf 2 mulkon ki nahi. saudi arab ke liye israel acha dost hai lekin behtar hai ke iran dushman hi rahay.

Iran agar pakistan ke khilaf jaye to unko uska hisab dena hoga pakistan ko.
 
Back
Top