Iran wants turmoil in Muslim world Pakistan should be aware of Iran

Status
Not open for further replies.

cayanide

Senator (1k+ posts)
Iran is a pawn of West it works for them only and watches their interests it will only give cold threats to west and do nothing instead Iran wants turmoil in Muslim world...

Iran accuses Saudi Arabia and the UAE of funding five gunmen who attacked a military parade in Iran last Saturday and killed 25 people, 12 of them members of the elite IRGC. Saudi Arabia and the UAE have denied any involvement.

“If you cross our red lines, we will surely cross yours. You know the storm the Iranian nation can create,” the Fars news agency quoted Brigadier General Hossein Salami, deputy head of the Guards, as saying.

Addressing worshippers attending Friday prayers in Tehran, Salami said in a strongly-worded speech: “Stop creating plots and tensions. You are not invincible. You are sitting in a glass house and cannot tolerate the revenge of the Iranian nation... We have shown self-restraint.”

Salami also told the United States to “stop supporting the terrorists or they will pay the price”.

Iran has accused the United States of supporting the assailants who carried out last Saturday’s attack. Washington has denied having any prior knowledge of the incident.

The Revolutionary Guards vowed on Sunday to exact “deadly and unforgettable” vengeance for Saturday’s attack.

Shi’ite Muslim Iran and Sunni Muslim Saudi Arabia are arch-rivals in the Middle East and support opposing sides in the Syrian and Yemen conflicts.

Source :https://www.reuters.com/article/us-...ia-uae-to-respect-its-red-lines-idUSKCN1M80XU
 
sam228

Senator (1k+ posts)
And Saudia wants peace in Muslim world, thats why they attacked Yemen?? Do you even think before you make such stupid statements???
 
Humi

Prime Minister (20k+ posts)
and we should be aware of it by passing statements like Pakistan won't tolerate any attacks on Saudia just a few days after claiming that we need to be playing a neutral role to resolve the conflicts within Muslim world. (y)(y)(y)
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
Some one does understand that good to know
وہابیت کو ہم نے پروموٹ کیا تاکہ ویسٹ کے مفادات کا تحفظ ہو شہزادہ وقت ولی عہد آل سود یہود ہنود

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سرد جنگ کے دور میں *مغرب کی درخواست پر سعودی عرب نے دنیا بھر میں وہاب ازم پھیلانے کیلئے فنڈز فراہم کیے* تاکہ سویت یونین کا مقابلہ کیا جا سکے۔

واشنگٹن پوسٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں سعودی ولی عہد نے کہا کہ سعودی عرب کے مغربی اتحادیوں نے سرد جنگ کے دور میں درخواست کی تھی کہ مختلف ملکوں میں مساجد اور مدارس کی تعمیر میں سرمایہ لگایا جائے تاکہ سوویت یونین کی جانب سے مسلم ممالک تک رسائی کو روکا جا سکے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یکے بعد دیگرے آنے والے سعودی حکومتیں اس کوشش کے حصول کیلئے راستہ بھٹک گئیں، ہمیں واپس راستے پر آنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ آج زیادہ تر فنڈنگ سعودی حکومت کی بجائے مختلف سعودی ادارے کر رہے ہیں۔ ملک میں جاری اصلاحاتی مہم کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے قدامت پرست مذہبی رہنمائوں کو بڑی مشکل سے اس بات پر قائل کیا ہے کہ ایسی سختیاں اسلامی ڈاکٹرائن کا حصہ نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ اسلام سادہ اور

دانشمندی پر مبنی مذہب ہے لیکن کچھ لوگ اسے ہائی جیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی علماء کے ساتھ طویل مباحثے مثبت ثابت ہوئے ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ مذہبی اسٹیبلشمنٹ میں ہمارے اتحادیوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ ولی عہد شہزادے کا واشنگٹن پوسٹ کو 75؍ منٹ تک دیا جانے والا انٹرویو 22؍ مارچ کو ان کے دورۂ امریکا کے آخری دن پر کیا گیا تھا۔ اس انٹرویو میں اس معاملے پر بھی بات ہوئی کہ آیا انہوں نے وائٹ ہائوس کے سینئر مشیر اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیراڈ کشنر کے حوالے سے کہا تھا کہ وہ ان کی جیب میں ہیں۔ یہ بات امریکی میڈیا نے شائع کی تھی۔ بن سلمان نے اس بات کی تردید کی اور اس بات کی بھی تردید کی کہ جب ان کی اور جیراڈ کشنر کی گزشتہ سال اکتوبر میں ریاض میں ملاقات ہوئی تھی تو کشنر نے انہیں کرپشن کیخلاف بڑے کریک ڈائون کیلئے گرین سگنل دیا جس کے بعد سعودی عرب میں وسیع پیمانے پر گرفتاریاں ہوئیں۔ بن سلمان کےک مطابق، یہ گرفتاریاں ملک کا اندرونی معاملہ تھا اور گزشتہ کئی برسوں سے اس کریک ڈائون کی منصوبہ بندی ہو رہی تھی۔ انہوں نے کہا کہ جیراڈ کشنر کے ساتھ خفیہ معلومات کا تبادلہ کرکے میں پاگل پن کا مظاہرہ نہیں کر سکتا، اور نہ ہی انہیں استعمال کرکے ٹرمپ انتظامیہ میں سعودی مفادات کیلئے قائل کر سکتا ہوں۔ انہوں ن ےکہا کہ تعلقات کی نوعیت سرکاری ہے، تاہم انہوں نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ ان کی کشنر کے ساتھ دوستی ہے اور یہ شراکت دار سے زیادہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے نائب امریکی صدر مائیک پنس اور دیگر وائٹ ہائوس حکام کے ساتھ بھی روابط ہیں۔ یمن جنگ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ اچھے یا برے آپشن نہیں ہوتے، ہمیں برے یا بدتر آپشن میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوتا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کا اس انٹرویو کے حوالے سے کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر یہ تمام بات چیت آف دی ریکارڈ ہوئی تھی لیکن بعد میں سعودی سفارت خانے کی جانب سے اس انٹرویو کے مخصوص حصے جاری کرنے پر رضامندی ظاہر کی گئی۔
https://jang.com.pk/news/470613
 
The same situation Saudia is facing what Pakistan was facing then when your borders are at risk one is sucked into it willingly or unwillingly
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
The same situation Saudia is facing what Pakistan was facing then when your borders are at risk one is sucked into it willingly or unwillingly
تم کو پتہ نہیں لگ گیا کے سودوں نے پوری دنیا اور خاص توڑ پر پاکستان میں آگ لگوائی امریکہ ویسٹ کے اشارے پر ؟
 
cayanide

Senator (1k+ posts)
تم کو شرم نہیں آتی ان آل سود کی پشت پناہی کرتے ہو جو کے ویسٹ کے غلام ہیں اور امریکہ کے پجاری
Nope ... Jhotton ki pusht panahi say tu behtar hai Haq aur Such ka saath diya jaey
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
تم کو شرم نہیں آتی ان آل سود کی پشت پناہی کرتے ہو جو کے ویسٹ کے غلام ہیں اور امریکہ کے پجاری
Alle saud is also developing oil city in gawadar for you now :) i hate Alle saud but aab investment ka mamla hai thats why i dont say anything.
 
منتظر

Minister (2k+ posts)
U must be knowing it better
فتنہ نجدیت نے مسلمانوں کو تباہ کیا اس کو بنانے والے ہمفرے لارنس آف عریبیہ تھے اور اب ان کا خدا امریکہ ہے تم جان بوجھ کر ان کے ساتھ ہو تو تم بھی فتنہ ہی ہو
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top