ظاہر ہے ، نورا کشتی کا بھرم بھی تو رکھنا ہے۔
اگر ساتھ ہی یہ کہہ دیا جاتا کہ داعش کے ساتھ ساتھ ان ایرانی دہشت گردوں کو بھی نشانہ بنایا جائے گا، جو ظالم اسد کی حکومت کی حمایت میں مسلمانوں کا قتل عام کر رہی ہیں ، تو کوئی بات بھی تھی۔مگر ظاہر ہے، ڈرامے میں اصل مکے نہیں مارے جاتے۔اس لئے ایک طرف کفار الگ سے خون کی ہولی کھیلیں گے، اور دوسری طرف ایران کو کھلی چھٹی ہے۔
اندر کھاتے سب ملے ہوئے ہیں، اور امریکا بڑا چالاک ہو گیا ہے۔ صرف فضائی بمباری کرے گا، اور نیچے مرنے کےلئے ایرانی اور دوسرے پالتوئوں کو چھوڑ دے گا۔