Investigation of arrested RAW agent in Balochistan

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
​Kyonkeh hasaas Idaron naay pakkra hai abb Noora Butt aur Khawaja Sra isko bachanay ki poori poori koshish krain gaay ,, Aakhir business kaa swaal hai
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
یہاں بھی برادر اسلامی ملک نے پاکستان کے ساتھ ہاتھ کر دیا۔ ظاہر ہے کہ جب انہوں نے اس کو ایسی سہولتیں دی ہوئی تھیں تو انکی مرضی بھی اس کام میں پوری پوری شامل تھی۔ حکومت پاکستان تو بیچاری لنگڑی لولی ہے اور لگتا ہے فوج بھی اس معاملے کو ایران کے ساتھ نہیں اٹھائے گی اور ایران ہمارے ملک کے خلاف سازشوں میں یونہی مصروف رہے گا۔
 

Back
Top