Investigation against Ayyan Ali stopped on the orders of PM House :- Fawad Chaudhry & Moeed Pirzada

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
11737908_812398015543264_2824202062816433184_n.jpg
 
بڑی جلدی میں ہوتے ہو تاریکی پتواڑی صاحب، ؟ ۔۔تاریک انساف کے پتواڑیوں کے مطابق یہ سب آرمی کے حکم سے ہو رہاہے تو پھر انویسٹی گیشن والوں نے ایان علی کے خلاف تفتیش کیسے روک دی ؟؟ وزیر اعظم کے پاس کون سے اختیارات ہیں جو اس نے تفتیش رکوا دی ۔
Hairat hai ABhi tik kisy patwari nai Lantan start nahi ki in dono hazrat py...
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
چور چوروں کو بچاتے رہیں گے ، خاندانی سیاست کا حسن ، جو قتل ہوا اس کا خون کس کے سر پر ، حکمرانوں کو اس سے کوئی غرض نہیں
 
remykhan

Chief Minister (5k+ posts)
We do know that noora will not let Ayyan ali be charged with the crime she has committed only because his own friend was caught at Lahore airport smuggling 10kg of gold to Dubai, soon after that corrupt media got cold. These people are a mafia gang, will not pursue cases where they themselves are involved.
 
SpIDeR.

Minister (2k+ posts)

نصيبو ليگ کے پٹواريوں کے ساتھ يہ ايک بہت بڑا الميہ ہے کہ وہ کلابازياں بہت کھاتے ہيں اور اپنی بے عزتی کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہيں جانے ديتے

تو جناب عزت معا*ئب پٹواری صاحب اگر وزيراعظم کے پاس کوئی اختيارات نہيں تو آپ پٹواری حضرات کس منہ سے يہ کہتے ہيں کراچی کا اپريشن وزيراعظم کے کہنے پہ ہو رہا ہے۔۔

جناب آپ نے تو اپنے وزيراعظم کے اختيارات خود ہی ختم کر ديے
تو پٹواری بھائی رہے نا سدا کے خھوٹے تم۔۔۔۔۔۔۔۔
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
نواز اور زرداری اصل میں کرپشن کو ہی میثاق جموریت سمجھتے ہیں
ایک دوسسرے کی کرپشن کو تحفظ دیتے ہیں
 
تاریکی پتواڑی جی ، آپ میری بات کو سمجھ نہیں پائے اس لئے بات کو کسی اور طرف لے گئے ، میں نے فوج کے پاس سارے اختیارات کی بات تاریکی پتواڑیوں کے دعوے کے حوالے سے کی تھی ، وہ میرا موقف نہیں تھا۔ امید ہے اب سمجھ آ گئی ہو گی :)

نصيبو ليگ کے پٹواريوں کے ساتھ يہ ايک بہت بڑا الميہ ہے کہ وہ کلابازياں بہت کھاتے ہيں اور اپنی بے عزتی کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہيں جانے ديتے

تو جناب عزت معا*ئب پٹواری صاحب اگر وزيراعظم کے پاس کوئی اختيارات نہيں تو آپ پٹواری حضرات کس منہ سے يہ کہتے ہيں کراچی کا اپريشن وزيراعظم کے کہنے پہ ہو رہا ہے۔۔

جناب آپ نے تو اپنے وزيراعظم کے اختيارات خود ہی ختم کر ديے
تو پٹواری بھائی رہے نا سدا کے خھوٹے تم۔۔۔۔۔۔۔۔
 
SpIDeR.

Minister (2k+ posts)

عزت معائب روشن پٹواری صاحب آپ کو عرض کيا تھا پہلے بھی کہ آپ پٹواری حضرات اپنےہی بنائے ہوئے گو مگو کے حالات ميں خود کو بے عزت کروا بيٹھتے ہو پھر صفائياں ديتے پھرتے ہو۔۔

ارو اگرروشن پٹواری صاحب آپ کی بات مان لو تب بھی تم جھوٹے ٹھرے
 
Last edited:
:biggthumpup: پتواڑی جی مجھے صفایاں دینے کی نہ ضرورت ہے نہ ہی مجبوری ، وضاحت کرنا تھا سو کر دی ، آگے آپ کی مرضی اس کی کیا تشریح کرتے ہو

روشن پٹواری صاحب ہم نے بھی وضاحت ہی کی ہے
تشريح کا تو موقع ہی نہيں ديا آپ نے
 
[MENTION=66847]GujjarPakistani[/MENTION].. Bilkul sahi... Jab say NAB chairman ki army chief kay saath mulaqat hui hai nawaz sharif aur in ka tola anti-corruption forces kay khilaaf propaganda mai khoob sar garam ho gaya hai :).Let's see for how long generals are gonna tolerate this monkey business...