Rameez Chaudhry
Prime Minister (20k+ posts)
To watch complete show , click link given below :-
http://www.siasat.pk/forum/showthre...15-Media-Ki-Woh-Khuwish-Jo-Khabar-Na-Ban-Saki
Last edited:
Hairat hai ABhi tik kisy patwari nai Lantan start nahi ki in dono hazrat py...
----
نصيبو ليگ کے پٹواريوں کے ساتھ يہ ايک بہت بڑا الميہ ہے کہ وہ کلابازياں بہت کھاتے ہيں اور اپنی بے عزتی کا کوئی موقعہ ہاتھ سے نہيں جانے ديتے
تو جناب عزت معا*ئب پٹواری صاحب اگر وزيراعظم کے پاس کوئی اختيارات نہيں تو آپ پٹواری حضرات کس منہ سے يہ کہتے ہيں کراچی کا اپريشن وزيراعظم کے کہنے پہ ہو رہا ہے۔۔
جناب آپ نے تو اپنے وزيراعظم کے اختيارات خود ہی ختم کر ديے
تو پٹواری بھائی رہے نا سدا کے خھوٹے تم۔۔۔۔۔۔۔۔
عزت معائب روشن پٹواری صاحب آپ کو عرض کيا تھا پہلے بھی کہ آپ پٹواری حضرات اپنےہی بنائے ہوئے گو مگو کے حالات ميں خود کو بے عزت کروا بيٹھتے ہو پھر صفائياں ديتے پھرتے ہو۔۔
ارو اگرروشن پٹواری صاحب آپ کی بات مان لو تب بھی تم جھوٹے ٹھرے
:biggthumpup: پتواڑی جی مجھے صفایاں دینے کی نہ ضرورت ہے نہ ہی مجبوری ، وضاحت کرنا تھا سو کر دی ، آگے آپ کی مرضی اس کی کیا تشریح کرتے ہو
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|