Interview Hafiz Tahir Mahmood Ashrafi by Abdul Mateen on MessageTv

ramay67

MPA (400+ posts)
یہ آدمی نماء شے حافظ ٹہیڈھ کے نام سے مشہور ہے۔ جب کھانا کھا رہا ہو تو شیرخوار اور گھٹنوں کے بل چلنے والے بچے اس کی پہنچ سے دور رکھےجاتے ہیں۔
 

shaheedchoudry

Minister (2k+ posts)
Kia Koi Gareeb adami bhi India sey hijrat ker k aya. Hur kisi ki bahut ziyada zameen thi India maen aur Pakistan maen bahut gurbat dekhi?
Allah ka shukar ada karo Asrafi sahib, Aap India maen hotay tou wahan per anaaj ki kami ho sakti thi.
Kia baat hai, aap nay Jihad kia russia k khilaf ameriki dollars k khatar. Ab aap safma k darbar per hazri detay hai. Ab jihad kayun nahi?
 
Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
وہ قتل بھی کرتے ھیں تو چرچا نھیں ھوتا
ھم آہ بھی کرتے ھیں تو ھو جاتے ھیں بدنام
میں نے تو صرف اتنا ھی لکھا تھا کہ مولانا موصوف نے سات بار اپنے عھدے سے استعفی دیا انکی خود کی منہ زبانی پر ایڈمن نے میرا پورا میسیج ھی اڑا دیا۔ کیا کوئ شخص اس بات کو اپنی کریڈیبلٹی کے طور پر بتا سکتا ھے؟ مگر مولانا اسکو اپنی طرف سے بھت اونچے درجے پر رکھ رھے ھیں حالانکہ سات بار استعفی دیا اور سات بار ھی اسی تنخواہ پر کام بھی تو کیا۔پھر لیبیا کے مردہ ڈکٹیٹر سے بے حد محبت کا تعلق بتا رھے ھیں حالانکہ قذافی نے خود اس تعلق کو یوں بیان کیا تھا کہ پاکستانی مولوی اس کا کھاتے ھیں اور جب چاھے کسی کا بھی کان مروڑ دے۔ میں نے حقائق بیان کیے ھیں امید ھے کہ اب ایڈمن انھیں نھیں اڑاے گا۔