Interesting Discussion between Najam Sethi and Haroon Rasheed on PCB Chairmanship

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
جب ملنا بھی کچھ نہیں تھا آپ کی مہارت تھی نہ تجربہ تو آپ اچھل کر اس کرسی پر سوار کیوں ہوئے آپ کہ دیتے کسی حقدار کو دیجئے یہ سیٹ پاکستان کی تاریخ میں آپ کا نام عزت سے لیا جاتا.خود کو بھی رسوا کیا کرکٹ کو بھی یہ تو نہ کہئے کچھ نہیں ملا. پاکستانی بیوقوف ہیں اتنے زیادہ بھی نہیں .کروڑوں کا ٹیکس ادا کیا آپ نے؟ مال کا حساب تو چھوڑ دیجئے..
 

ninetykman

Minister (2k+ posts)
All liars. Sethi had no experience in Cricket...so why did NS choose him to become chairman of PCB. Isn't it obvious.