تنہائی پسندی ذہانت کی بہت سی شرائط میں سے ایک شرط ہے۔ اگر شخصیت میں باقی علامات موجود نہ ہوں اور محض تنہائی پسندی کو ہی ذہانت کا معیار بنا لیا جائے تو اس ویڈیو کو دیکھ کر کہیں ایسا نہ ہو کی تنہائی کا مارا ہر شخص خود کو انٹیلیجنٹ انجیلیجنٹ سمجھنا شروع کر دے۔ :lol:
مجھے ڈر یہ ہے کہ اس فورم کے پٹواری کہیں اپنی ذہانت ثابت کرنے کے لیے دوستیاں ختم کرنا نہ شروع کر دیں۔ کچھ کھوپڑیاں الٹی بھی چلتی ہیں۔ [hilar]